بدھ , 24 اپریل 2024

سعودی عرب

عراق اور سعودی عرب تجارتی میدان میں نئے تعاون کے حامل ہیں:سعودی وزیر خارجہ

ریاض:سعودی عرب کے وزیر خارجہ "فیصل بن فرحان” نے بغداد پہنچنے پر اپنے عراقی ہم منصب "فواد حسین” کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان دوپہر سے قبل سرکاری دورے پر عراق پہنچے اور اپنے عراقی ہم منصب فواد حسین سے بات چیت کے بعد ان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت کا جنوبی یمن میں متعدد ملیشیا گروپ بنانے کا منصوبہ

صنعا:یمن میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے زیر قبضہ علاقوں میں ملیشیا کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔”یمن کی صدارتی کونسل” کے نام سے مشہور گروپ نے "ہوم لینڈ شیلڈ فورسز” کے نام سے نئی افواج کی تشکیل کا اعلان کیا ہے، جو ریاض کی مالی اور سیاسی حمایت کے تحت سلفی گروہوں پر مشتمل ہے، …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں خفیہ پھانسیوں کے بعد قیدیوں کے اہل خانہ کی تشویش میں اضافہ

ریاض:سعودی عرب نے حال ہی میں عالمی حلقوں کی خاموشی میں درجنوں افراد کو خفیہ طور پر اور ان کے اہل خانہ کو بتائے بغیر سزائے موت دی ہے۔سعودی عرب میں پھانسی کی سزا پانے والوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ حکومت نے ان کے بچے یا خاندان کے کسی فرد کو بتائے بغیر پھانسی کی سزا …

مزید پڑھیں »

سعودی فوجیوں نے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سعودی فوجیوں نے القطیف اور العوامیہ پر حملے کرکے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے مطابق سعودی فوجی بکتر بندگاڑیوں کے ساتھ ملک کی شیعہ آبادی والے علاقوں العوامیہ اور القطیف میں داخل ہوئےاور لوگوں میں دہشت پھیلانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی …

مزید پڑھیں »

سعودی سیاسی قیدی محمد فہد القحطانی 99 دن سے لاپتہ

ریاض:سعودی سیاسی قیدی محمد فہد القحطانی کی اہلیہ ماہا القحطانی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا: آج میری شوہر کی جبری گمشدگی کو 99 دن گزر چکے ہیں، جب کہ اس نے 69 دن پہلے اپنی قید مکمل کی ہے، اور یہ انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی، ڈاکٹر محمد فہد القحطانی کہاں ہیں؟ اسے کب تک قید رکھا جائے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب:آل سعود کی جانب سے کوہ احد کی شکل تبدیل کرنے کے فیصلے پر عوام مشتعل

ریاض:آل سعود کی جانب سے کوہ احد کی شکل تبدیل کرنے کے فیصلے نے لوگوں میں غصے کو بھڑکا دیا ہے اور سوشل نیٹ ورک کے کارکنوں نے اس کارروائی کے ردعمل میں اس بات پر زور دیا کہ سعودی حکومت مدینہ اور مکہ میں اسلامی یادگاروں کو تباہ کرنے پر اصرار کرتی ہے۔لندن میں آزاد نیٹ ورک کے سربراہ …

مزید پڑھیں »

اسلامی تعاون تنظیم کا قرآن پاک کو نذر آتش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

جدہ:اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ایک اجلاس میں بعض یورپی بنیاد پرست عناصر کی جانب سے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے جرم کی مذمت کی اور ان کے خلاف ممکنہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔اسلامی تعاون تنظیم نے تین یورپی ممالک میں قرآن پاک کی توہین کے حوالے سے سعودی شہر جدہ میں اپنے ہیڈ کوارٹر …

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی پیداوارمیں توازن؛ سعودی ولی عہد کا روسی صدر کو فون

ریاض / ماسکو: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے تیل کی عالمی منڈی میں استحکام کے لیے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور روسی صدر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں عالمی تیل منڈی میں استحکام کے لیے تیل پیدا کرنے …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی اتحاد کو یمن کا انتباہ

صنعا:جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ الحدیدہ سمیت مختلف علاقوں میں متعدد حملے کیے ہیں ۔ دوسری جانب یمن کے مشیر دفاع نے نہ جنگ نہ امن کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔ المسیرہ نیٹ ورک کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے مغربی صوبے الحدیدہ میں ایک سو پندرہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے:سعودی قانونی ادارہ

ریاض:بن سلمان کی حکومت اپوزیشن کے خلاف جبر اور انتقام کے مقصد سے ملکی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہی ہے۔”سند” ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن نے ایک بیان میں اعلان کیا: "انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ میں سے ایک ہے جس کی سعودی حکومت نے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ خلاف ورزی کی ہے۔” سعودی حکومت ضمیر کے …

مزید پڑھیں »