جمعرات , 25 اپریل 2024

سعودی عرب

سعودی عرب ”برج خلیفہ“ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرے گا

ریاض:سعودی عرب نے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت ”برج خلیفہ“ سے بھی دو گنا بلند ترین عمارت تعمیر کرنے پرغور شروع کردیا ہے۔یہ عمارت دارالحکومت ریاض میں تعمیرکی جائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عمارت پر 5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی اور یہ برج خلیفہ سے دوگنا اونچی ہوگی۔دبئی کے مشہورومعروف برج خلیفہ کی اونچائی …

مزید پڑھیں »

ریاض اپنی علاقائی سالمیت و خودمختاری کے تحفظ کے لیے چین کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے:محمد بن سلمان

ریاض:ریاض میں چین کے صدر سے ملاقات کے دوران سعودی ولی عہد نے ایک بار پھر امریکی حکومت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "ریاض مضبوطی سے پرعزم ہے اور "ایک چین” کے اصول پر قائم ہے۔ رپورٹ کے مطابق، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات میں مزید …

مزید پڑھیں »

چینی صدر کا دورہ سعودی عرب، دونوں ممالک میں 34 معاہدوں پر دستخط

ریاض:چینی صدر شی جن پنگ نے جمعرات کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض کے شاہی محل میں ملاقات کی۔شہزادہ محمد بن سلمان نے چینی صدر کا شاہی محل پہنچنے پر استقبال کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی صدر شی جن پنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان …

مزید پڑھیں »

چینی صدر شی جن پنگ 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پنگ 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان نے مہمان صدر کا پرتپاک استقبال کی۔چینی صدر شی جن پنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر بدھ کی شام سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر ریاض پہنچے، اس موقع پر فضاء میں مہمان صدر کے طیارے …

مزید پڑھیں »

امریکی جج نے محمد بن سلمان کیخلاف خاشقجی قتل کیس خارج کردیا

واشنگٹن:امریکا کے جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا۔امریکی جج کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کو خاشقجی کیس میں قابل بھروسہ الزامات کے باوجود استثنیٰ حاصل ہے۔ امریکی ڈسٹرکٹ جج جان بیٹس نے کہا ہے کہ میرے ہاتھ بائیڈن انتظامیہ کی حالیہ سفارشات کے باعث بندھے ہوئے ہیں۔برطانوی میڈیا …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد نے نیوم میں لگژری جزیرے کے قیام کا اعلان کردیا

ریاض:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم میں ایک لگژری جزیرے سندالہ کے قیام کا اعلان کردیا۔سندالہ جزیرہ نیوم میں بحیرہ احمرکا مرکزی گیٹ وے ہوگا جو 2024 کے آغاز میں سیاحوں کا خیرمقدم کرے گا۔ سندالہ مختلف جزائر پر مشتمل گروپ میں سے ایک ہوگا جس کا رقبہ 8 لاکھ 40 ہزار مربع میٹرپرمحیط ہوگا۔ مجوزہ جزیرہ …

مزید پڑھیں »

ریاض کی 6 مزید سماجی کارکنوں کے قیدیوں کو سزائے موت سنائی گئی

ریاض:انسانی حقوق کی تنظیموں نے سعودی عرب میں ضمیر کے 6 دیگر قیدیوں سمیت 15 افراد کو پھانسی دینے کا انکشاف کیا ہے۔ذرائع کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم "سند” نے آج اعلان کیا کہ ان کے سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے سعودی شہریوں کی من مانی پھانسیوں کے خلاف بین الاقوامی احتجاج اور مذمت کے باوجود، ریاض …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے بغداد کی کوششیں جاری

تہران:ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے بغداد کی کوششیں جاری ہیں۔ عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے گزشتہ ہفتے ملک کے وزیر اعظم کے حالیہ تہران دورے کی اہم کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے ریاض اور تہران کے درمیان ثالثی کے لیے بغداد کی کوششوں کو جاری رکھنے کی خبر دی ہے۔ عراقی پارلیمنٹ میں قانون کی حکمرانی …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت نے ایک ممتاز سعودی شیعہ عالم کو دوسری مرتبہ گرفتار کر لیا

ریاض:سعودی حکومت نے ایک ممتاز سعودی شیعہ عالم کو دوسری مرتبہ گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے شیخ کاظم العمری کو مدینہ منورہ شہر سے ملک میں شیعوں کے خلاف اپنے جرائم اور سختیوں کے تسلسل میں گرفتار کر لیا۔ شیخ کاظم العمری علامہ محمد العمری کے بیٹے ہیں اور ان کا شمار سعودی عرب اور مدینہ کی …

مزید پڑھیں »

بن سلمان نے "حرمین شریفین” کو اخلاقی کرپشن کا مرکزبنا دیا:ترکی شلہوب

ریاض:ایک ٹویٹ میں، ترکی شلہوب نے "مڈل بیسٹ” نامی میوزک فیسٹیول کے قیام پر تنقید کی جو سعودی عرب کے دارالحکومت میں "ریاض سیزن” کی سرگرمیوں کے فریم ورک میں منعقد کیا جاتا ہے، اور لکھا: بورڈ آف پروموشن آف جہالت اور حماقت (بورڈ آف انٹرٹینمنٹ پر ایک ستم ظریفی) نے اس میوزک فیسٹیول کو فروغ دینے کے لیے نعرہ …

مزید پڑھیں »