منگل , 23 اپریل 2024

سعودی عرب

سعودی عرب میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق بدھ کے روز ہوئی اور وائرس سے متاثرہ شخص شمالی افریقی ملک سے واپس آیا تھا۔ عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ اومی کرون وائرس سے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی علمبردار خواتین کی بدتر صورتحال پر تشویش

یورپی پارلیمنٹ کے ایک سو بیس سے زیادہ ممبران نے سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خاتون کارکنوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔ یورپی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی انسانی حقوق کی علمبردار خواتین کو جیل سے آزاد ہونے کے بعد بھی سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 120 سے زیادہ یورپی یونین …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا عمرے کی ادائیگی کرنے والوں کے لئے اہم فیصلہ

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے منظور شدہ ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو بغیرقرنطینہ عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی ۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منظور شدہ ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو بغیرقرنطینہ عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم غیرمنظورشدہ ویکسین لگوائے افراد کو …

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل کرلیا گیا

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حرمین شریفین کے امور کے نگران ادارے کا کہنا ہے کہ حرم مکی شریف (مسجد الحرام) کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق مسجد الحرام میں معتمرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل ہوگیا ہے، اس منصوبے میں معتمرین اور نمازیوں کے لیے گنجائش میں مزید …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے ایک اور بچے کو پھانسی دی، انسانی حقوق کی تنظیموں کی سخت تنقید

ہیومن رائٹس واچ سمیت انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں اور قانونی اداروں نے سعودی عرب میں بچوں کو سزائے موت دیئے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق سند نامی قانونی ادارے نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ بچوں کے سلسلے میں سعودی عرب کی وحشیانہ اور غیر انسانی کارکردگی پرعالمی سطح پر تنقیدوں کا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: 70 ہزار افراد ایک روز کے دوران عمرہ ادا کر سکیں گے

ریاض: سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کے مطابق معتمرین کی یومیہ تعداد کو بڑھا کر 70 ہزار کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت کی طرف سے جاری کرد بیان کے مطابق اس سلسلے میں حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر پوری طرح کاربند رہا جائے گا۔ وزارت نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ متعلقہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے

دمام: خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساحلی شہر دمام میں 2 دھماکے ہوئے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عینی شاہدوں نے کہا ہے کہ آدھی رات کو ظھران شہر میں آرامکو آئل ریفائنری کے قریب ہونے والے بیلسٹیک میزائل یا ڈرون حملے کی وجہ سے آرامکو آئل …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پہلے خواتین فوجی دستے کی تربیت مکمل

ریاض: سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین فوجیوں کے دستے نے تربیت مکمل کرکے پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کردیں۔ سعودی عرب کی فوج میں خواتین کو 2019 میں بھرتی کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور رواں برس ‘فیمیل سولجر’ کے پہلے دستے کی ٹریننگ کا آغاز کیا گیا تھا۔ سعودی عرب کے وزارت دفاع …

مزید پڑھیں »

امریکی ہتھیار طالبان کے قبضے میں آجانے سے آل سعود کو تشویش

ریاض: سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے افغانستان کی صورتحال اور ایران نیز پاکستان کے کردار پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے افغانستان میں عسکریت پسندوں کی جانب سے امریکی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

سعودی فوجی اہداف پر ڈرون حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی

صنعا: جنوبی یمن میں واقع سعودی اتحاد کے العند فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ عرب پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی یمن کے صوبے لحج میں العند فوجی چھاؤنی پر تین میزائل حملوں میں سعودی اتحاد کے 30 فوجیوں کی ہلاکت کے علاوہ 60 فوجی اہلکار زخمی …

مزید پڑھیں »