جمعرات , 15 نومبر 2018

تصاویر

منہ میں پانی بھر دینے والے 15 پاکستانی پکوان (تصویری رپورٹ)

پاکستان کے پکوان یہاں کے عوام اور مقامات کے تنوع کی عکاسی کرتے ہیں۔ گوشت، سبزی، میٹھا، مٹھائی، پکوڑے یا سموسے سے لے کر بہت کچھ یہاں ہر طرح کے پکوان شوق سے کھائے جاتے ہیں اور ہر طرح کا ذائقہ دریافت کیا جاسکتا ہے۔ تو یہاں پاکستان کے چند ایسے کھانوں کے بارے میں جانیں جو منہ میں پانی ...

مزید پڑھیں »