زاہدان، ایران کے مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کے کھیتوں سے گندم کی کٹائی کا آغاز کیا گیا۔
مزید پڑھیں »تصاویر
ایران میں میڈیکل اور فلٹرز ماسک کی پیداوار لائن کا افتتاح
تہران، نائب ایرانی صدر "اسحاق جہانگیری” نے منگل کے روز تہران کے علاقے رباط کریم میں میڈیکل اور فلٹرز ماسک کی اقسام کی پیداوار لائن کا افتتاح کردیا۔
مزید پڑھیں »پنجاب میں کورونا ٹیسٹ کیسے ہورہے ہیں، تصاویر سامنے آگئیں
انہیں مزید آگاہ کیا گیا کہ بی ایس ایل لیول تھری لیب کو ہوا کے منفی دباؤ سے ماحول کو صاف رکھا جاتا ہے اور سیمپل بائیو سیٹفی کیبنٹ میں ٹریٹ کیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ٹیسٹ سیمپل کو کولڈ چین ٹرانسپورٹ سے لیب لایا جاتا ہے اور لیب میں دن رات مائیکرو اور مالیکیولر مستقل بنیادوں …
مزید پڑھیں »حیوانات بھی سیاحت کے لئے نکلے! ۔ تصاویر
کورونا کے سبب جب انسان اپنے گھروں میں بند ہوئے تو حیوانات نے کچھ سکون کی سانس لی اور اپنے اندر احساس تحفظ کرتے ہوئے انکے شہروں کی سیاحت کا پروگرام بنا لیا۔ ان دنوں دنیا کے مختلف شہروں میں انسانی سیاح ضرور غائب ہیں مگر حیوانات، سیاحت میں خوب مصروف ہیں۔
مزید پڑھیں »کورونا کے بعد مکۂ مکرمہ سنسان ہو گیا ۔ تصاویر
دنیا کے بہت سے ممالک اور شہروں کی مانند کورونا کے بعد، مکۂ مکرمہ بھی سنسان ہوا۔
مزید پڑھیں »تہران کے سڑکوں کی جراثیم کشی
ایرانی دارالحکومت تہران میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے سڑکوں کی جراثیم کشی کی جاتی ہے/ فوٹو بشکریہ سارہ دخت سلطانیہ زنجانی
مزید پڑھیں »کرونا وائرس؛ تبریز میں ائلی گلی باغ کی بندش
ایرانی شمال مغربی شہر تبریز میں کرونا وائرس کی کوششوں کے حوالے سے معاشرتی فاصلے منصوبے کا نفاذ کیا گیا ہے جس کے مطابق "ائلی گلی” نامی باغ کو بھی بند کیا گیا ہے/ فوٹو بشکریہ سید کاظم یوسفی
مزید پڑھیں »ایرانی شہر میامی میں نمک فلیٹ کی حیرت انگیز تصاویر
شاہرود، ایرانی صوبے سمنان کے شہر میامی کے قریب پر واقع نمک فلیٹ قدرت کی خوبصورتی اور طاقت کا مظہر ہوتا ہے جو دیکھنے والوں کو مسحور یا دنگ کردیتا ہے۔
مزید پڑھیں »ایران میں کوویڈ-19 سے متاثرہ افراد کی عارضی رہائش گاہ
ایرانی مسلح افواج کے اہلکاروں نے شمالی شہر تبریز میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے 200 بستروں پر مشتمل ایک عارضی رہائش گاہ بنائی ہے/ فوٹو بشکریہ سید کاظم یوسفی
مزید پڑھیں »