ہفتہ , 20 اپریل 2024

ویڈیوز

کربلائے معلیٰ کی ایک نایاب ویڈیو

عراق:تفصیلات کے مطابق کربلا معلی کی سب سے پرانی ویڈیو ریلیز گئی ہے جسے کربلائے معلی، حرم حضرت سید الشہداء (ع) اور حضرت عباس (ع) کے بارے میں جدید ترین دریافت شدہ فوٹیج قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کربلائے معلیٰ کی سب سے پرانی ویڈیو کو بہشت بقیع نامی گروپ نے اپنی تازہ ترین تحقیقی کاوش کے …

مزید پڑھیں »

وطن عزیز پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں

سیلاب زدگان ہم تمہارے ساتھ ہیں مگر ان حکمرانوں کی عقل پر ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے جنہوں نے نصف صدی کا عرصہ اقتدار کی ہوس میں گزار دیا ، جنہوں نے ایک لمحے کیلئے بھی یہ نہ سوچا کہ ڈیمزاس ملک کیلئے کتنے ضروری ہیں۔ہمارے حکمراں ہماری سیاسی جماعتیں کالا باغ ڈیم پر لڑتی رہیں، اس دوران دو …

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق کے عالمی چمپین امریکہ کی ریاستی دہشت گردی۔!!!

امریکہ میں پولیس کا ظلم و ستم ایک عام سی بات ہے اور خصوصا سیاہ فام شہری اس ظلم و ستم کا شکار زیادہ ہوتے ہیں اور ہر سال بہت سے لوگ پولیس تشدد میں ہلاک ہو جاتے ہیں۔ انسانی حقوق کے عالمی چمپین امریکہ جسمانی تشدد کی شکایت میں پہلے نمبر پر ہے۔ جب کہ امریکہ میں پولیس کے …

مزید پڑھیں »

مرتد شاتم رسول ﷺ ،شیطان سلمان رشدی پر ۲۰ سیکنڈ میں حملہ

واشنگٹن: شام کے وقت شائع ہونے والے ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ رشدی کو 10 یا 15 بار چاقو مارا گیا، جبکہ دیگر انگریزی ذرائع نے اس حوالے سے لکھا ہے کہ رشدی پر 10 سے 15 بار چاقو سے حملہ کیا گیا ہے۔ نیویارک پولیس نے ہفتے کی صبح اپنے بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

عزاداران امام حسین علیہ السلام کا دنیا میں سب سے بڑا ماتمی دستہ

بغداد:صوبہ کربلا میں عزاداری اور شعائر حسینی کی تاریخ کے محقق رشید زمیزم کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ عزاداری یہ اپنی موجودہ شکل میں ١۸۵۵ سے جبکہ ایک دوسرے قول کے مطابق ١۸۷۲ سے ﴿تقریباً ١۵۰ سال پہلے﴾ شروع ہوئی ہے۔ان کے بقول اس عزاداری کے بانی میرزا صالح القزوینی ہیں جو صوبہ کربلا کے اکابرین میں …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی قیدیوں کے مکانات دھماکے سے اڑا تے ہوئے!!

مقبوضہ فلسطین: صیہونی دہشتگردوں نے دو فلسطینی اسیروں کا مکان دھماکے سے اڑا دیا۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے مسلسل احتجاج کے باوجود غاصب صیہونی حکومت اپنے جارحانہ اور جابرانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور فلسطینیوں کے قتل اور انکے مکانات کی مسماری میں وہ ذرہ برابر بھی تأمل سے کام نہیں …

مزید پڑھیں »