جمعہ , 19 اپریل 2024

ویڈیوز

امریکہ میں کورونا ٹریفک امریکہ کے مختلف علاقوں میں کورونا کے باوجود گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔ در حقیقت یہ قطاریں کورونا ٹیسٹ دینے کے خواہاں افراد کی ہوتی ہیں جنہیں گھنٹوں لائن میں لگنا پڑا ہے۔ یہ ویڈیو ریاست نیوجرسی سے سامنے آئی ہے۔

https://www.facebook.com/103863417905018/videos/250140526020218/

مزید پڑھیں »

ایرانی فوج تقریبا امریکی ایف۔ 18 جیٹ گرانے والی تھی تاہم امریکی جٹ ایرانی بارڈر سے دور بھاگ گیا؛ مزے کی بات یہ ہے کہ اس واقعے کے دوران ایک میڈیا رپورٹر بھی ایرانی ایئر ڈیفنس کے ساتھ کوئی پروگرام ترتیب دے رہے تھے اور ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ٹی وی پر براہ راست اس واقعے کو دیکھایا گیا ہے؛ ویڈیو دیکھئے

https://www.facebook.com/103863417905018/videos/244381556730163/

مزید پڑھیں »