پیر , 25 ستمبر 2017

ویڈیوز

ایران کے خلاف عرب طاقتوں کے ساتھ اتحاد بنایا ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو نے اسرائیلی نیوز چینل پر ایک پروگرام کے دوران انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ صیہونی ریاست اسرائیل نے ایران کی نیوکلئیر ڈیل کے بعد اپنے عرب پڑوسیوں سے خصوصی مراسم بڑھائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ درست ہے اور بہت ہی اچھی بات ہے کہ ہم نے ایران اور شیعوں ...

مزید پڑھیں »