ہفتہ , 21 جولائی 2018

ویڈیوز

چنیوٹ میں وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف سٹیج پر اکیلے تنہا بیٹھے رہے

چنیوٹ میں وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف سٹیج پر اکیلے تنہا بیٹھے رہے، جو تصویر میڈیا پر بہت وائرل ہوئی اوراس تصویر پر سوشل میڈیا پر کافی بحث اور چرچا ہو رہا ہے، اصل حقیقت کیا تھی، سنیے تجزیہ نگار کی زبانی  

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ ہاوس میں جعلی حاضریاں

پارلیمنٹ ہاوس میں بندے 80 بھی نہیں تھے اور حاضری 115 کی لگائی گئی ۔ حاضری کس نے لگائی ؟؟ جعلی حاضریاں کیوں لگائی جاتی ہیں ۔ مقابل پروگرام میں روف کلاسرہ کے حیرت انگیز انکشافات ۔

مزید پڑھیں »