جمعرات , 18 اپریل 2024

ویڈیو خبریں

کربلائے معلیٰ کی ایک نایاب ویڈیو

عراق:تفصیلات کے مطابق کربلا معلی کی سب سے پرانی ویڈیو ریلیز گئی ہے جسے کربلائے معلی، حرم حضرت سید الشہداء (ع) اور حضرت عباس (ع) کے بارے میں جدید ترین دریافت شدہ فوٹیج قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کربلائے معلیٰ کی سب سے پرانی ویڈیو کو بہشت بقیع نامی گروپ نے اپنی تازہ ترین تحقیقی کاوش کے …

مزید پڑھیں »

عراق، جارح ترکی کے اڈے پر راکٹ حملے+ ویڈیو

شمالی عراق میں واقع جارح ترکی کے فوجیوں کے ٹھکانے پر تین راکٹوں سے حملے ہوئے فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شمالی عراق کے صوبے دہوک میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے «شیلادزی» پر تین راکٹ داغے گئے۔ راکٹ حملوں سے ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصانات کے بارے میں اطلاعات موصول  نہیں ہو سکی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

شہر مصر سے اہرام مصر کا خوبصورت منظر+ ویڈیو

اہرام مصر کے بارے میں تو آپ اچھی طرح جانتے ہیں اور آپ نے اس کے بارے میں خوب داستانیں اور کہاںیاں سنی ہیں لیکن کیا آپ نے شہر کے اندر سے کبھی اہرام مصر کے خوبصورت مناظر دیکھے ہیں؟ اہرام مصر خلائی مخلوق نے نہیں بنائے تھے۔ مصر میں پہلے اہرام کی تعمیر کو ساڑھے چار ہزار سے زائد …

مزید پڑھیں »

جامعہ عروہ پاکستان میں سرود سلام فرماندہ کااہتمام

ایران کے مختلف چھوٹے،بڑے شہروں کے بعدپاکستان کےشہرلاہورمیں بھی سرود سلام فرماندہ کامنفردانداز میں اہتمام کیاگیا۔جس میں مدرسیے کےمدیرجناب حجت الاسلام آقاسیدجوادنقوی اور دیگر رفقاخود بھی تشریف فرماتھے۔

مزید پڑھیں »

تاریخ میں پہلی بار صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے۔

ایک ایسے عالم میں جب غاصب صیہونی آبادکار اپنے فلیگ مارچ کے دوران اپنی اشتعال انگیزیوں میں مصروف تھے، فلسطینی جوانوں نے ایک کواڈ کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے بیت المقدس کے باب العامود کے اوپر صیہونی غاصبوں کے سروں پر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔

مزید پڑھیں »