جمعہ , 19 اپریل 2024

ویڈیو خبریں

پوری دنیا میں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد + ویڈیوز

سردار محاذ استقامت، مرد میدان اور شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی پوری دنیا میں منائی جا رہی ہے۔ عراق، شام، لبنان، یورپی ممالک، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی منائی جا رہی ہے اور لوگ داعش سے …

مزید پڑھیں »

موصل کی آزادی میں ابو مہدی المہندس کا کردار + ویڈیو

عراق کے موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں جہاں جنرل قاسم سلیمانی کا کردار اہم ہے وہیں ان کے ساتھی ابو مہدی المہندس کے کردار کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ 10 جولائی کو عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل کی مکمل فتح کا اعلان کر دیا تھا۔ عراق کی رضاکار فورس کے …

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بے ہوش + ویڈیو

امریکا میں کورونا ویکسین لگانے کا کام شروع ہو گیا ہے اور اس کے سائڈ ایفکٹ بھی سامنے آنے لگے ہیں۔ امریکا میں ایک نرس کو جیسے ہی کورونا کی ویکسین لگائی گئی وہ بیہوش ہوگئیں۔ 3یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث اس ملک کے اسپتال اور میڈیکل …

مزید پڑھیں »

امریکا میں خوفناک حادثے نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا + ویڈیو

امریکا کی ریاست پنسلوانیا میں سڑک پر برفباری کے باعث پھسلن کے دوران تیز رفتار ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گاڑیوں سے جاٹکرایا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ ابلاغ نیوز نے غیرملکی خبررساں ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست پنسلوانیا میں سڑک پر برفباری کے باعث پھسلن کے دوران ٹرک …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں مظاہروں نے بلوے کی شکل اختیار کر لی + ویڈیو

گزشتہ کئی مہینوں سے خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں مظاہرے ہو رہے ہیں جن میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید شدت بڑھتی جا رہی ہے اور اب مظاہروں نے بلوے کی شکل اختیار کر لی ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں یہ حقیقت بالکل عیاں …

مزید پڑھیں »

برطانوی اسپایڈرمین اسپین میں گرفتار + ویڈیو

ایسوشیئیٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر بارسیلونا کی پولیس نے ایک فلک شگاف عمارت پر چڑھنے والے 20 سالہ برطانوی شہری کو گرفتار کر لیا۔ جورج کنگ نامی یہ شخص ایگبار نامی ایک 33 منزلہ فلک شگاف عمارت پر 144 میٹر کی بلندی تک جاکر واپس لوٹا جس کے بعد پولیس نے فورا اسے اپنی حراست میں …

مزید پڑھیں »