اتوار , 19 جنوری 2020

میڈیا

میں نے اللہ کو جان دینی ہے، میں کارپوریٹ سیکٹر کا نمائندہ نہیں بن سکتا;ندیم افضل چن

میں نے اللہ کو جان دینی ہے، میں کارپوریٹ سیکٹر کا نمائندہ نہیں بن سکتا، میں ایک کسان کا بیٹا ہوں، میں نے خود یوریا اور ڈی اے پی کی بوریوں پر فیکٹریوں کو پیسے دیے ہیں، ندیم افضل چن، پی ٹی آئی

مزید پڑھیں »

اسکول کی لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے درندے کا ظلم اور جرم ہوا بے نقاب

اسکول کی لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے درندے کا ظلم اور جرم ہوا بے نقاب عوام ضلع چکوال کی پولیس کی کارکردگی سے مایوس۔۔ چکوال کی عوام کی وزیر اعظم پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے انصاف اور چکوال پولیس کی کاکردگی بہتر کرنے کی پرزور اپیل۔۔

مزید پڑھیں »