ہفتہ , 20 اپریل 2024

میڈیا

کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر

کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر! کینیڈا کے ایک پولیس افسر نے ایک سن رسیدہ شخص کو گرفتار کرنے کے لئے اُسے زمین پر ایسے دے مارا کہ اس کا سر پھڑ گیا اور کافی خون اسکے سر سے بہہ نکلا۔ اس ویڈیو کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں کہ پولیس نے اس سن رسیدہ شخص …

مزید پڑھیں »

یہاں کبھی داعش کا راج ہوا کرتا تھا ۔ تصاویر

عراق کا بڑا شہر موصل جس پر تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش نے نو جون دو ہزار چودہ کو حملہ کر کے اس کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا تھا۔ مگر آج عراق میں داعش کی باضابطہ نابودی کے تین سال بعد شہر کے لوگ تمام تر احساس تحفظ اور اطمینان کے ساتھ دیر رات تک سڑکوں اور بازاروں میں …

مزید پڑھیں »

پاراچنار| دہشت گردی اور حکومتی بے حسی کے خلاف مظاہرہ + تصاویر

صوبہ خیبر پختون خواہ کے علاقے بالش خیل میں عوام نےدہشت گردی، انتہا پسندی اور حکومتوں بےحسی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے. تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، مین ٹل پاراچنار روڈ پر کل چنار اباد  سے سمیر عباس تک احتجاجی ریلی  نکالی گئی اور بالیش خیل کے سینکڑوں گھرانو کے ساتھاظھار یکجھتی کرتے جوئے دھرنے کے پنڈال میں اکھٹے ھوئے۔واضح …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام کے مظاہرے اور پولیس کی وحشی گری+ ویڈیو

https://media.sahartv.ir/video/4bvb2613c48fec1p3hy.mp4 اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرے کئے اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔پولیس نے احتجاج کرنے والوں کے خلاف زبردست طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔ پولیس نے مظاہرین پر گاڑیاں بھی جڑھا دیں جبکہ متعدد افراد کو گرفتار بھی کر …

مزید پڑھیں »

چینی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

https://media.sahartv.ir/video/4bvb78d6ae19551p3mt.mp4 چین کے صدر جی شنپنگ نے ملک کی ایک فوجی اکیڈیمی کا دورہ کیا۔چینی صدر کے دورے کے موقع پر چینی فوجیوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔چینی فوجیوں نے عجیب و غریب کرتب دکھائے۔حالیہ دنوں میں ہندوستان کے ساتھ چین کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ پندرہ جون کی رات لداخ کی وادی گلوان میں ہندوستان اور چین کی فوجوں …

مزید پڑھیں »

شام، دہشت گردوں کے قبضے والے علاقے میں دھماکہ+ ویڈیو

  https://media.sahartv.ir/video/4bvb541265066d1p3hw.mp4 شمال مشرقی شام میں ہونے والے دھماکے میں 5 عام شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق، شمال مشرقی شام میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے کنٹرول والے علاقے میں ایک کار بم کا دھماکہ ہوا جس میں 5 عام شہری ہلاک ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا …

مزید پڑھیں »