ہفتہ , 20 اپریل 2024

میڈیا

اسرائیل، مظاہرین کی سرکوبی کی عجیب و غریب روش+ ویڈیو

صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے جبکہ صیہونی پولیس مختلف روشوں سے مظاہرین کی سرکوبی میں مصروف ہے۔صیہونی وزیر اعظم نے کورونا وائرس کے بہانے لاک ڈاون کا اعلان کیا تاکہ مظاہروں کو روک سکیں تاہم مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔مظاہرے میں شریک لوگ بدعنوانیوں میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ کر رہے …

مزید پڑھیں »

ماسک کے خلاف لندن میں مظاہرے+ ویڈیو

برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں ماسک اور کورونا کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔لندن میں ہونے والے مظاہرے میں شریک افراد نے ماسک کے خلاف عجیب و غریب انداز میں اپنا احتجاج درج کرایا۔پوری دنیا میں جہاں کورونا وائرس بری طرح سے پھیل رہا ہے اور لوگوں سے حفظان صحت کے اصولوں، ماسک لگانے اور …

مزید پڑھیں »

امریکا، اعتراض کرنا بھی گناہ ہے+ ویڈیو

https://media.sahartv.ir/video/4bvb8e05b70ae31p2ul.mp4 امریکا میں قانونی احتجاج کرنا اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کرنا جیسے گناہ ہو گیا ہو۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ امریکی پولیس اہلکار کیسے وحشی طریقے سے ایک شخص کو مار رہے ہیں۔تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ صدر ٹرمپ کی دھمکی اور حکومت کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی کمانڈر کا شکار کرتے فلسطینی مجاہد+ ویڈیو

فلسطینیوں نے پہلی اسرائیلی کمانڈر کو نشانہ بنائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ آپریشن غزہ کی جنگ کے دوران انجام دیا گیا ہے۔ناصر صلاح الدین بریگیڈ کے مجاہدین اسرائیلی کمانڈر اوہاد شیمش کو نشانہ بنایا۔ناصر صلاح الدین کے اسنائپر نے زبردست نشانہ لگاتے ہوئے اسرائیلی کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے …

مزید پڑھیں »

شام، امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی نئی کارستانی + ویڈیو

شام میں موجود غاصب امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔مقامی عوام امریکا کی غیر قانونی موجودگي کے خلاف مسلسل مظاہرے کرتے رہتے ہیں۔کبھی کبھی تو امریکی فوجیوں پر حملوں کی بھی اطلاع ملتی رہتی ہے۔ شام میں دو ہزار گیارہ میں امریکا اور سعودی عرب اور ان کے اتحادی یورپی و عرب ممالک کے حمایت یافتہ دہشت گرد …

مزید پڑھیں »

شام، امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی نئی کارستانی + ویڈیو

شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام میں نئی کارستانی کی ہے۔العالم ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی حمایت یافتہ سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے شمالی شام کے علاقے میں بجلی کے شعبے کے ملازمین کو دفتر میں داخل ہونے نہیں دیا اور اس پر قبضہ کر لیا۔ ترکی، سیرین ڈیموکریٹک فورسز کو دہشت گرد گروہ …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیر اعظم کا پرجوش استقبال+ ویڈیو

https://media.sahartv.ir/video/4bvb3d7d90c6821p1yx.mp4 عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ایران کا تاریخی دورہ کیا اور رہبر انقلاب اسلامی سمیت ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ کورونا وائرس کے خطرے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ ملاقات ہوئی اور اس میں حفظان صحت اور سوشل ڈیسٹینسنگ کا بھی بھرپور خیال رکھا گیا۔رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای …

مزید پڑھیں »

جب سرکار کے دعوے کی پول کھل گئی+ ویڈیو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حب الوطنی کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک امریکی شخص کے سامنے کی ان پول کھل گئی۔امریکی فرسٹ کا دعوی کرنے والے میدان عمل میں فیل ہوتے نظر آ رہے ہیں۔جہاں کورونا وائرس سے مقابلے میں امریکی صدر بری طرح ناکام ہوئے اور ان کی دنیا بھر میں مذمت ہو رہی ہے۔پہلے تو ٹرمپ …

مزید پڑھیں »