ہفتہ , 20 اپریل 2024

میڈیا

https://media.sahartv.ir/video/4bvbd6de3cce021oyi5.mp4 فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز امریکی ریاست انڈیانا کے شہر برنز ہربر میں آرسیلر میٹل اسٹیل ملز میں دھماکہ ہوا جس کی آواز دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔ اسٹیل ملز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکہ ایک بھٹی میں …

مزید پڑھیں »