جمعہ , 19 اپریل 2024

میڈیا

ظلم، فریب اور وعدہ خلافی سے بچو! ۔ پوسٹر

مرسل اعظم صلی الله علیه وآله وسلم انسانوں کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں:ثَلاثٌ مَن كُنَّ فيهِ فَهِىَ راجِعَةٌ عَلى صاحِبِها: اَلبَغىُ و َالمَكرُ و َالنَّكثُ؛ تین خصلتیں جس میں ہوتی ہیں، ان کا نتیجہ وہ ضرور دیکھتا ہے؛ ظلم، فریب اور وعدہ خلافی (نہج الفصاحه ص 422 ، ح 1281)

مزید پڑھیں »

کان دھرنے کے بجائے لڑنے پہ اتر آئے ٹرمپ! ۔ کارٹون

۲۵ مئی کو امریکہ کی منی سوٹا ریاست میں ایک سفید فام پولیس افسر نے ۴۶ سالہ ایک سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد نسل پرستی، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جو تا حال جاری ہے۔ مگر امریکی صدر ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

امام خمینی (رہ) کا مکتب

حضرت امام خمینی (رہ) کا مکتب وہی انبیاء (ع) کا مکتب ہے جس میں ہر کام کا رنگ الہی رنگ ہوتا ہے امام خمینی (رہ) نے انبیاء کے راستے پر گامزن ہوکر مظلوم اور ستمدیدہ قوموں کو استقامت اور پائداری کا جذبہ عطا کیا۔    

مزید پڑھیں »