جمعہ , 31 مارچ 2017

میڈیا

آذربائیجان: آرٹسٹ نے ریشم پرلکھا پہلا قرآن مجید تیار کرلیا

آذربائیجان(مانیٹرنگ ڈیسک ) آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ نے ریشم پرلکھا پہلا قرآن مجید تیار کرلیا۔ آذر بائیجان سے تعلق رکھنے والی ’’تونزالامحمد زادہ‘‘ نامی آرٹسٹ نےگولڈن رنگ کے دھاگوں سے شفاف سیاہ رنگ کےریشمی کپڑے پرقرآن مجید کامکمل نسخہ تیار کرلیا ہے۔ تونزالا نے قرآن مجید کاخوبصورت نسخہ 3 سالوں میں تیار کیا ہے جوکہ ریشمی کپڑے پر ...

مزید پڑھیں »