منگل , 9 مارچ 2021

پاک

پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

چکوال: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں بدترین کرپشن کی،اگر ان چوروں کو کسی حکومت نے این آر او دیا توملک سے غداری کرے گی۔ چکوال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگ سمجھتے ہیں بٹن آن کرو تو تبدیلی آجائے گی، تبدیلی پہلے دماغ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تمام افراد جاں بحق

گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ایک سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ پاکستانی میڈیا نےآئی ایس پی آر کے حوالے سے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں سپاہی عبد القدیر کا جسد خاکی سی ایم ایچ اسکردو منتقل کرنے والا ہیلی کاپٹر تکنیکی وجوہات کی …

مزید پڑھیں »

ہم نے کسی بھی شعبے میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا، مصباح

  مصباح الحق پاکستانی ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے اپنی پہلی ون ڈے سیریز جیتنے میں تو کامیاب رہے لیکن ٹی20 سیریز ان کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھی جہاں سری لنکا نے عالمی نمبر ایک پاکستان کو سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ کر دیا۔ مصباح نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

برطانوی شاہی جوڑا نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھی جائیگا

برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ دورۂ پاکستان کے دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور بھی جائے گا، جہاں ان کے اعزاز میں پی سی بی کی جانب سے پُروقار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ برطانوی شاہی جوڑا 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا، اس دوران شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ سیاسی قائدین سے …

مزید پڑھیں »

ہمارا دورہ پاکستان پوری دنیائے کرکٹ کیلئے پیغام ہے، سری لنکن کوچ

سری لنکن ٹیم کے کوچ رمیش رتنائیکے نے بہترین انداز میں میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سری لنکا سمیت دنیا کی دیگر کرکٹ ٹیموں کو پاکستان کا دورہ کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ پیش نہیں آنی چاہیے۔ 10 سال قبل مارچ 2009 میں پاکستان کے دورے پر آئی سری لنکن ٹیم پر دہشت …

مزید پڑھیں »

کل سستا ہونیوالا سونا آج پھر مہنگا ہوگیا

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا گزشتہ روز سستا ہوا تاہم آج قیمت دوبارہ بڑھ گئی، نرخ فی تولہ 250 روپے اور فی اونس 5 ڈالر بڑھ گئے۔ کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (جمعرات کو) مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی، فی تولہ 250 روپے اضافے سے 87 ہزار 450 روپے اور 10 گرام …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آرہاہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 239پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز۔ گذشتہ روز مارکیٹ 47پوائنٹس کے اضافے سے 33,523پر بند ہوئی تھی۔ 239 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ33,762 پر ٹریڈ کررہی ہے۔

مزید پڑھیں »

مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آئندہ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ہماری صورتحال مشکل تھی اور ڈیفالٹ بھی ممکن تھا، ہم نے معیشت کے لیے مشکل فیصلے کیے اور اب صورت حال دن بدن بہتر …

مزید پڑھیں »

چین کے قومی ترانے پر شور، فیفا کا ہانگ کانگ فٹبال پر جرمانہ

فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) نے ایران کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران چین کے قومی ترانہ بجنے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر ہانگ کانگ کی فٹ بال فیڈریش پر 15 ہزار سوئس فرینک جرمانہ کردیا۔ فیفا کی ڈسپلنری کمیشن نے ہانگ کانگ کے شائقین کی جانب سے چین کے قومی ترانے کے دوران شور …

مزید پڑھیں »

لاہور: سرفراز احمد کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ سری لنکا کی ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کے بعد شائقین کرکٹ کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ تینوں میچوں میں شکست کے بعد شائقین …

مزید پڑھیں »