جمعہ , 17 ستمبر 2021

پاک

سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کردیا

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر کلین سویپ کردیا، مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ ونیندو ہسارنگا کو دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 13رنز سے شکست …

مزید پڑھیں »

کراچی میں پلاسٹک بیگز پر پابندی

کراچی: ایک ماحولیاتی ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف کا اندازہ ہے کہ پاکستان کا ساحلی شہر کراچی روزانہ پانچ سے سات ہزار ٹن پلاسٹک پیدا کرتا ہے۔ اس ہفتے علاقے میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا نفاذ ہو رہا ہے۔ دنیا کے ایک انتہائی گنجان آباد شہر کراچی میں آلودہ آبی شاہراہوں سے آنے والے پلاسٹک بیگز زندگی کو خطرے میں …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کے ہر گھر پر صفائی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ہر گھر پر صفائی ٹیکس لگانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ہر گھر پر صفائی ٹیکس لگایا جائے گا، حکومت نے میونسپل کارپوریشن کو صفائی کے اخراجات خود برداشت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

جن وزراء کی کارکردگی ٹھیک نہیں انہیں تبدیل کررہا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن وزراء کی کارکردگی ٹھیک نہیں انہیں تبدیل کررہا ہوں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے دورہ امریکا پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیا، جب کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر پر …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ، لورالائی میں میڈیکل کالج کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں میڈیکل کالج کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے لورالائی میڈیکل کالج کے قریب خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا، ایگل اسکواڈ کی فائرنگ سے ایک دہشت گرد …

مزید پڑھیں »

زلزلے کے بعد تعمیر نو اور بحالی آزاد کشمیر حکومت کی اولین ذمہ داری ہے: فاروق حیدر

میرپور: وزیراعظم آزاد کشمیر محمد راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے عمل کو مکمل کرنے کا کام تین مراحل میں کیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں فاروق حیدر خان کا کہنا تھا کہ ریسیکو اور ریلیف میں بھرپور معاونت کرنے پر پاک فوج، این ڈی ایم اے کے شکر …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ منیر اکرم کو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ بڑے پیمانے پر مختلف ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل کے عہدوں میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے آزاد کشمیر حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیر اعظم نے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے آزاد کشمیر حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی. معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ناگہانی آفت کی زد میں 40 قیمتی جانیں چلی گئی، انسانی جانوں کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، البتہ جاں بحق افراد کے لواحقین …

مزید پڑھیں »

چترال میں 5 برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار

چترال: چترال میں بروغل کے مقام پر 5 برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوہ پیما چترال کے دورافتادہ علاقے بروغل میں کھویو نامی پہاڑ پر مہم جوئی کے دوران 30 میٹر کی اونچائی سے گرکر زخمی ہوئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال عرفان الدین کے مطابق 2 برطانوی کوہ پیماؤں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے …

مزید پڑھیں »

کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن میں کوئی تقسیم نہیں، ہم سب ایک ہیں: شہباز شریف

  اسلام اباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن میں کوئی تقسیم نہیں، ہم سب ایک ہیں۔ شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ بھارتی ظلم کے خلاف کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، مقبوضہ کشمیر …

مزید پڑھیں »