جمعہ , 19 اپریل 2024

پاک

لاہور؛ گاڑیوں میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

لاہور: ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد دم توڑ گئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 زخمی افراد دم توڑ گئے، تمام افراد کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر ایوی سینا ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر …

مزید پڑھیں »

اوآئی سی کا اجلاس؛ سلامتی کونسل پرغزہ میں قتل عام رکوانے کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

ریاض: وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ کی صورتحال پر سعودی عرب میں او آئی سی اور عرب لیگ کے غیر معمولی مشترکہ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علیحدہ فلسطینی ریاست کا قیام ہی مسئلےکا واحد حل ہے، سلامتی کونسل پرغزہ میں قتل عام رکوانےکی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اس موقع پر انوار الحق کاکڑ …

مزید پڑھیں »

غزہ کی صورتحال ، او آئی سی اور عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس آج طلب

ریاض : غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے پیدا شدہ صورت حال پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے سربراہی اجلاس آج (ہفتے کو) سعودی عرب میں ہو رہے ہیں۔خبررساں ادارے کے مطابق عرب رہنما اور ایرانی صدر سعودی دارالحکومت میں ملاقاتوں میں شرکت کریں گے، جس میں اسرائیل کی جنگ کو دیگر ممالک میں تشدد کے …

مزید پڑھیں »

9 مئی واقعہ کے مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج عدالت پیش کیا جائیگا

لاہور: 9 مئی کے مختلف مقدمات کی سماعت کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چودھری سمیت سینئر پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میاں محمود الرشید اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو بھی آج عدالت پیش کیا جائے گا، ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر …

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

پشاور: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے، جس کے بعد نگراں کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔اعظم خان کو گزشتہ شب اسپتال لایا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ترجمان آر ایم آئی اسپتال کے مطابق اعظم خان کل رات دل کی تکلیف پر اسپتال لائے گئے۔ ان کی طبیعت رات ہی سے تشویش ناک …

مزید پڑھیں »

ایک اعلیٰ عہدہ دارالیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کررہا ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ایک اعلی عہدہ دار کی جانب سے آنے والے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق یہ طرزِعمل مناسب نہیں ہے ۔ الیکشن کمیشن پرعزم ہے کہ الیکشن صاف اور شفاف ہوں گے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے گا۔

مزید پڑھیں »

قمر جاوید باجوہ نے عدم اعتماد سے 2 دن قبل بلا کر تحریک واپس لینے کا کہا، بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ’’سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے 2 دن قبل ہمیں بلایا تھا اور عدم اعتماد واپس لینے کا کہا گیا‘‘ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ باغی ہوتے …

مزید پڑھیں »

انتخابات کی تاریخ کے تعین کے بعد تحریک انصاف کیخلاف ریاستی انتقام میں شدت آئی ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کے تعیّن کے بعد تحریک انصاف کیخلاف ریاستی انتقام کے مجرمانہ سلسلے میں شدت اور تیزی آگئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دستور الیکشن کمیشن کو آزادانہ، منصفانہ، غیرجانبدارانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کا …

مزید پڑھیں »

پاکستان فلسطین کی سفارتی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم کی فلسطینی صدر کو یقین دہانی

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطین کےصدر محمود عباس کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان فلسطین کی سفارتی و اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے فلسطین کے صدر محمود عباس نے ملاقات کی۔ …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس: ملزمان کی فیملیز کے پانچ پانچ ممبران کو سماعت سننے کی اجازت

اسلام آباد: سائفر کیس میں عدالت نے دو ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی فیملیز کے پانچ پانچ ممبران کو سماعت سننے کی اجازت دے دی۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ اور بیٹی نے پہلی بار جیل عدالت کی کارروائی دیکھی جبکہ آئندہ تاریخ پر چیئرمین پی …

مزید پڑھیں »