بدھ , 24 اپریل 2024

پاک

پی ٹی آئی ورکرز کنونشن، ایڈوکیٹ شیر افضل مروت سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج

دیر بالا: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور معروف ایڈوکیٹ شیر افضل مروت، سابق رکن اسمبلی فضل حکیم سمیت دیگر کے خلاف ورکرز کنونشن کے انعقاد پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دیر بالا کے علاقے کوٹکے صاحب آباد میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، اس دوران کارکنان اور پولیس …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم جیلوں میں جائیں اور روز انہیں بدلا جائے تو ملک کیسے چلے گا؟ نواز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم جیلوں میں جائیں اور روز روز انہیں بدلا جائے تو ملک کیسے چلے گا؟سیالکوٹ میں ایوان صنعت و تجارت میں صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہنستا ہوا ملک اجاڑ دیا، پانچ ججوں نے کروڑوں عوام کے نمائندے کو نکال …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کی شرط پر 20 لاکھ نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط جون تک پندرہ سے بیس لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ لانے کی شرط پر عملدرآمد کیلیے اعلیٰ سطح پر 8 رکنی تکنیکی کمیٹی قائم کردی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کی جانب سے عائد کی جانے والی 20 لاکھ نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی …

مزید پڑھیں »

توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد:  توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کے لئے مقرر ہو گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے متعلق وزرات داخلہ کی رپورٹ پر محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کو ہو گی۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف فرد جرم کی کارروائی …

مزید پڑھیں »

صدر عارف علوی‌ کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی‌ کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔صدر مملکت کے خلاف درخواست آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت غلام مرتضیٰ نے دائر کی، صدر اور وزارت قانون کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران کا کورٹ مارشل، بغاوت کا جرم ثابت

راولپنڈی: پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنا دی اور رینک بھی ضبط کر لئے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر ریٹائرڈ …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف سے ہاتھ جوڑ کر استدعا ہے 9 مئی کے بیگناہوں رہا کیا جائے، شیخ رشید

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی سانحہ 9 مئی کے 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی۔شیخ رشید نے آرمی چیف اور جنرل ندیم انجم سے ہاتھ جوڑ کر استدعا کی کہ وہ نو مئی واقعات پر بورڈ بنا دیں اور جو لوگ بے گناہ ہیں …

مزید پڑھیں »

اشتعال انگیز گفتگو؛ مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

لاہور: اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں عدالت نے مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ دوبارہ گرفتاری کردیے۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں مریم اورنگزیب جج عبہر گل کے روبرو پیش نہ ہوئیں، …

مزید پڑھیں »

کراچی؛ راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں آتشزدگی، 8 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ سے 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، کچھ افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ذرائع کے مطابق کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ تین منزلوں تک پھیل چکی ہے، جس کی زد میں آکر درجنوں دکانیں …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف سے امام کعبہ کی ملاقات، غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کا کہنا ہے کہ امام کعبہ کا پاکستان آنا عوام کے لیے اعزاز کی بات ہے، امام کعبہ کا دورہ پاکستانی عوام …

مزید پڑھیں »