ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: برطانوی شاہی جوڑا 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا ہے، نور خان ایئر بیس پہنچنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن کا طیارہ نور خان ائیر بیس پر اتر گیا، شاہ محمود قریشی، ان کی اہلیہ اور برطانوی …

مزید پڑھیں »

حکومت کی ترجیح 31 اکتوبر تک یورپی یونین سے علیحدگی ہے، ملکہ ایلزبیتھ

  لندن: برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ نے پارلیمنٹ میں خطاب میں یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ 31 اکتوبر کو الگ ہوجائیں۔ برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب میں ملکہ ایلزبتھ نے کہا کہ ‘میری حکومت کی ہمیشہ سے یہی ترجیح رہی ہے کہ 31 اکتوبر تک برطانیہ، یورپی یونین سے الگ …

مزید پڑھیں »

چیئرمین نیب کے تقرر کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی تعیناتی اور نیب کی کارروائیاں کالعدم قرار دینے کے لیے دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کا فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ خیال رہے کہ ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر نے لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین نیب کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں انہوں …

مزید پڑھیں »

جسٹس عیسیٰ برطانیہ میں 3 جائیدادوں کے مالک، ان کے بچے بے نامی دار ہیں، اٹارنی جنرل

اسلام آباد: اٹارنی جنرل انور منصور خان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا۔ عدالت عظمیٰ میں جمع کروائے گئے جواب میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مختلف الزامات لگائے گئے ہیں۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے جواب میں کہا گیا کہ برطانیہ میں 3 جائیدادوں کے اصل …

مزید پڑھیں »

ہم نے کسی بھی شعبے میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا، مصباح

  مصباح الحق پاکستانی ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے اپنی پہلی ون ڈے سیریز جیتنے میں تو کامیاب رہے لیکن ٹی20 سیریز ان کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھی جہاں سری لنکا نے عالمی نمبر ایک پاکستان کو سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ کر دیا۔ مصباح نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

برطانوی شاہی جوڑا نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھی جائیگا

برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ دورۂ پاکستان کے دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور بھی جائے گا، جہاں ان کے اعزاز میں پی سی بی کی جانب سے پُروقار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ برطانوی شاہی جوڑا 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا، اس دوران شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ سیاسی قائدین سے …

مزید پڑھیں »

ہمارا دورہ پاکستان پوری دنیائے کرکٹ کیلئے پیغام ہے، سری لنکن کوچ

سری لنکن ٹیم کے کوچ رمیش رتنائیکے نے بہترین انداز میں میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سری لنکا سمیت دنیا کی دیگر کرکٹ ٹیموں کو پاکستان کا دورہ کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ پیش نہیں آنی چاہیے۔ 10 سال قبل مارچ 2009 میں پاکستان کے دورے پر آئی سری لنکن ٹیم پر دہشت …

مزید پڑھیں »

روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے معاشی نظام مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

    اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری اولین ترجیح معاشی نظام کو مستحکم بنیادوں پر چلانا ہے جس کے نتیجے میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور مقامی صنعتوں کو فروغ ملے گا۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں اپنی بنی گالہ رہائش گاہ میں معاشی …

مزید پڑھیں »

سکھر: پولیس مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتار

سکھر: سندھ پولیس نے مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرفتار کرکے اسلحہ اور دھماکہ خیزمواد برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور سکھر لنک روڈ پر اسپورٹس کمپلیکس کے قریب پولیس مقابلہ ہوا، اس دوران پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی اور مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کا مبینہ …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی کی خلاف ورزی، 3 افراد زخمی

راولاکوٹ: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر تیتری نوٹ میں بھارتی افواج نے شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری زخمی ہوگئے۔ بھارتی فوج کی لائن کنٹرول …

مزید پڑھیں »