منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

وزیراعظم آج طور خم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج طور خم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے، افغانستان کا3رکنی وفد بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کرے گا ، اقدام سے وسطی ایشیا تک تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان تاجروں اور قبائلی عوام سے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے طورخم سرحد کو چوبیس …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف وفد کی وزیراعظم سے ملاقات؛آئی ایم ایف پروگرام کے اہداف کے حصول کی یقین دہانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر برائے مڈل ایسٹ اور وسطی ایشیا جہاد آزور کا کہنا ہے کہ اہداف کے ازسر نو تعین کی ضرورت نہیں، وزیراعظم عمران خان نے اہداف کے حصول کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آئی ایم ایف کی ریجنل ڈائریکٹر جہاد آزور ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے …

مزید پڑھیں »

پاکستان، بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کی مذمت اور اسے مسترد کرتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے آزاد جموں وکشمیر پر ’کنٹرول‘ سے متعلق بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ آزاد جموں و کشمیر بھی بھارت کا حصہ ہے اور انہیں امید ہے کہ ایک دن نئی دہلی وادی پر …

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ نے بے نامی ایکٹ کے تحت خصوصی بینچ بنانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بے نامی ایکٹ کے تحت خصوصی بینچ بنانے کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بے نامی ایکٹ کے تحت مقدمات خصوصی بینچز کو بھیجے جائیں گے۔ علاوہ …

مزید پڑھیں »

صلاح الدین کو موت سے قبل بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا:پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تصدیق

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مبینہ اے ٹی ایم کارڈ چور صلاح الدین ایوبی کے پوسٹ مارٹم سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ ملزم پر موت سے قبل بہیمانہ تشدد کیا گیا۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام ربانی نے منگل کو ڈان کو بتایا کہ یہ رپورٹ پنجاب فارنسک سائنس ایجنسی نے مرتب کی اور اسے پیر کو پولیس کے سٹی اے ڈویژن …

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس کیس میں طلبی پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش نہ سکے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی اکاؤنٹس کیس میں طلبی پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش نہیں ہوئے۔نیب کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش کے سلسلے میں منگل کو دن 11 بجے طلب کیا تھا۔ذرائع کاکہناہےکہ سید مراد علی شاہ نیب کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے وہ اس حوالے سے اپنا جواب …

مزید پڑھیں »

لاڑکانہ: ڈینٹل کالج کی طالبہ کی ہاسٹل میں پراسرار موت

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بی بی آصفہ ڈینٹل کالج (بی اے ڈی سی) میں بیچلرز ان ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) فائنل ایئر کی طالبہ ہاسٹل کے کمرے میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئیں جن کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ طالبہ نے خودکشی کی ہے۔شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر انیلہ عطا …

مزید پڑھیں »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تحلیل ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر دائر صدارتی ریفرنس کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرنے والا عدالت عظمیٰ کا 7 رکنی بینچ، ججز پر اعتراض کے بعد تحلیل ہوگیا اور نئے بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھیج دیا گیا۔عدالت عظمیٰ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ پر جسٹس قاضی فائز عیسی کا اعتراض مسترد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے وکیل کا عدالت عظمیٰ کے لارجر بینچ پر اعتراض مسترد کردیا۔جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی لارجر بینچ نے جوڈیشل کونسل کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے منیر اے ملک عدالت …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے لیے اہل قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے لیے اہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی درخواست پر گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔الیکشن …

مزید پڑھیں »