ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

پاکستان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، منصوبے کا 69فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے ، منصوبہ مکمل ہونے پرپاکستان کا سب سے بڑا گردوارہ بن جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری کے پراجیکٹ ڈائیریکٹر نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا وزیراعظم نے گزشتہ سال 28نومبر کومنصوبے کاسنگ …

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس کیس: وزیر اعلٰی سندھ سے نیب کراچی کے دفتر میں آج پوچھ گچھ کی جائے گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)میگا منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ کی آج نیب کراچی میں طلبی، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بھی مراد علی شاہ سے پوچھ گچھ کرے گی۔وزیر اعلٰی سندھ سے نیب کراچی کے دفتر میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔ میگا منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب پہلے ہی آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان کے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو فون، تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے سعودی تیل تنصیبات پر حملےکی مذمت کی۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ اور علاقائی امور خصوصاً سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملے کے …

مزید پڑھیں »

2023 تک پی آئی اے کے طیاروں کی موجودہ تعداد 31 سے بڑھا کر 45 کردی جائے گی;غلام سرور خان

ٹیکسلا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے سال 2023 تک پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) میں طیاروں کی تعداد بڑھا کر 14 کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’ہم نے قومی ایئر لائن کے لیے ایک بزنس پلان تشکیل دیا ہے جس …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی: پی ٹی آئی اراکین اپنی ہی حکومت پر برہم ہوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی سے پارلیمنٹ میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کے حوالے سے خطاب سننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اپنے ہی اراکین کی جانب سے مہنگائی اور تعلیم کے شعبے میں خراب کارکردگی پر تنقید کا سامنا۔ پہلے دو پی ٹی آئی کے اسلام آباد کے رکن قومی اسمبلی علی …

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی تنقید کے بعد طالبات کیلئے عبایا لازمی پہننے کا فیصلہ واپس لے لیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی تنقید کے بعد سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا پہننا لازمی قرار دینے کے فیصلے کو واپس لے لیا۔قبل ازیں پشاور میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی سی او) برائے خواتین ثمینہ غنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ ‘پشاور میں خواتین کے تمام …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کا ترمیمی معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے ترمیمی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کے تحت انٹراسٹیٹ گیس سسٹم اور نیشنل ایرانین گیس کمپنی کے درمیان ترمیمی معاہدہ طے پا گیا ہے، دونوں ممالک کی گیس کمپنیوں نے ترمیمی معاہدے …

مزید پڑھیں »

No Deal,No Compromise احتساب کا عمل اسی طرح جاری رہے گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے کسی ڈیل کے امکان کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ انہوں نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ‘نو ڈیل نو کمپرو مائز’ احتساب کا عمل اسی طرح جاری رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر مشاورت ہوئی، اس دوران حکومت …

مزید پڑھیں »

سیکیورٹی بہتر بنانے کے تناظر میں وزارت قانون کے ملازمین پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لا اینڈ جسٹس ڈویژن نے سیکیورٹی بہتر بنانے کے تناظر میں ملازمین کے لیے نئے انتظامی قواعد جاری کر دیئے۔ سمارٹ فون لانے پر پابندی، مہمانوں سے ملاقات سے بھی روک دیا گیا۔ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ گریڈ ایک سے پندرہ تک کے ملازمین سمارٹ فون دفتر میں نہیں لا سکیں …

مزید پڑھیں »

حکومت کی میٹرو بس کرایہ پالیسی کا الٹا اثر پڑنے لگا؛ مسافروں نے سفر کرنا ہی چھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی میٹرو بس کرایہ پالیسی کا الٹا اثر پڑنے لگا جس کے بعد پنجاب میٹرو بس اتھارٹی کی جانب سے بس کرائے کو 20 روپے سے بڑھا کر 30 روپے کرنے سے لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس کو مسافروں کی تعداد میں سخت کمی کا سامنا ہے۔ پنجاب میٹرو بس اتھارٹی کے سرکاری ذرائع نے …

مزید پڑھیں »