جمعہ , 24 مئی 2019

پاکستان

اقتدار کیلئےکسی میرٹ کی ضرورت نہیں نام کے ساتھ شریف کی ضرورت ہے :عمران

لاہور : ( نامہ نگار ) عمران خان نے گگو منڈی میں گزشتہ شام خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ لیکس میں میاں نواز شریف کی اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کر دی ہے اب عوام میاں صاحب کو دوبارہ ملکی دولت لوٹ کرباہر نہیں جانے دیں گے۔ 3 ستمبر کو واقعی گو نواز گو ہوجائے گا، اب کوئی …

مزید پڑھیں »

قیام امن اور عوام کا تحفظ ہماری اولین تر جیح ہے،شہباز شریف

  لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ شہبازشریف نے کہا کہ امن و امان کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے پولیس و قانون نافذ کرنیوالے ادارے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں …

مزید پڑھیں »

چین دنیا میں پاکستان کے تشخص کا محافظ اورعلاقائی سلامتی کا ضامن ہے،نواز شریف

اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان دونوں یکجان دوقالب ہیں‘ خطے کے استحکام کیلئے دونوں ملکر کام کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ پاکستان پر چین کا بھرپور اعتماد کبھی نہیں بھولیں گے‘ چین دنیا میں پاکستان کے تشخص کا محافظ ہے۔ توانائی کے بیشتر منصوبے 2018ء تک مکمل کرلئے جائیں گے‘ …

مزید پڑھیں »

پاکستان: کراچی میں رینجرز کے اقدامات مناسب نہیں ، اعتزاز احسن

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک)پاکستان کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں الطاف حسین اور ان کے عسکری ونگ کو جلا بخشیں گی- انہوں نے صاف لفظوں میں کہا کہ رینجرز اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے اور یہ تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

بائیس اگست کا واقعہ پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ تھا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی(مانٹیرنگ ڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بائیس اگست کا واقعہ پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ تھا- ان کا کہنا تھا کہ کراچی پریس کلب کے قریب دو بینکوں میں کام کرنے والے ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے کارکنوں نے حملے کے لئے لڑکوں کو مختلف علاقوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ہونہار طالبہ نے اے سی سی اے میں 180 ممالک میں ٹاپ کرلیا

بونیر: (مانٹیرنگ ڈیسک)صوابی سے تعلق رکھنے والی طالبہ سدرہ نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے امتحان میں 180ممالک کے طلباء و طالبات کو مات دے کر پوری دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی اور ملک و قوم کا نام روشن کیا۔ریڈیو بونیر کے مطابق سدرہ نے حال ہی میں اے سی سی اے کے امتحان میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے رہنما کا ایم کیو ایم پر پابندی کے لئے آرمی چیف کو خط

کراچی : (مانٹیرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کراچی کے رہنما علی زیدی نے ایم کیوایم پر پابندی کے لئے آرمی چیف کوخط لکھ دیا، خط میں علی زیدی نے ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کےرہنما علی زیدی نےآرمی چیف سےاپیل کی ہےکہ متحدہ قومی موومنٹ پرپابندی لگائی جائے، آرمی چیف کے نام اپنے …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے خلاف پٹیشن دائرکردی

اسلام آباد:(مانٹیرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے پانامالیکس پر سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی.جس میں وزیر اعظم نوازشریف اور فیملی ممبران کودرخواست میں فریق بنایا گیا ہے.تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کےخلاف پٹیشن دائرکردی گئی جس میں انہیں اور ان کے اہل خانہ کو فریق بنایا گیا ہے.پیپلزپارٹی کا وزیر …

مزید پڑھیں »

فوجی عدالتوں سےسزا یافتہ 16مجرموں کی سزائےموت برقرار

اسلام آباد: (مانٹیرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول سمیت دہشت گردی کے متعدد واقعات میں ملوث 16 مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں 16 دہشت گردوں نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف پہلے …

مزید پڑھیں »

ملک فہد قتل کیس کامرکزی ملزم طورخم بارڈر سے گرفتار

اسلام آباد:(مانٹیرنگ ڈیسک) سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو کے بھانجے ملک فہد کے قتل کیس کے مرکزی ملزم راجا ارشد کو طورخم بارڈر عبورکرکے افغانستان فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔ملزم راجا ارشد کو خیبر ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا، جنھیں پھر اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔یاد رہے کہ فہد ملک رواں …

مزید پڑھیں »