جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

پاک-افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ؛پاک فوج کے 4 جوان شہید

اسپن وام (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک-افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک شدید زخمی ہو گیا جبکہ جوابی کارروائی میں 2شدت پسند بھی مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں گزشتہ رات اسپن وام کے علاقے اباخیل …

مزید پڑھیں »

حکومت کا میگا کرپشن کیسز میں گرفتار افراد کے لیے ‘اے کلاس’ جیل کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے میگا کرپشن کیسز میں گرفتار افراد کے لیے ‘اے کلاس’ جیل کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب ملک کے تمام بڑے سیاسی جماعتوں اور بڑے کاروباری افراد اس وقت جیلوں میں موجود ہیں۔یہ اعلان وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے …

مزید پڑھیں »

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف ایک اورریفرنس دائر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔وحید شہزاد بٹ ایڈوکیٹ کی جانب سے یہ ریفرنس دائر کیا گیا جس میں کہا گیا کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز پر اپنے کوڈ آف کنڈکٹ (ضابطہ اخلاق) کی پابندی لازم ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مقدمات کی سماعت میں …

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، عون چوہدری کو بھی مشیرکے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے مختلف امور پر تحفظات کےسبب اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ کو پیش کیا ہے جبکہ عون چوہدری کو انتظامی امور بہتر بنانے کے …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس نے پولیس اصلاحات کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پولیس اصلاحات کمیٹی کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان سمیت چاروں صوبوں کے آئی جیز شرکت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق ہوم سیکرٹری پنجاب ناصر محمود کھوسہ بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔واضح رہے کہ پنجاب میں پولیس …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑی:جنرل زبیر محمود

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ملک ہے ، گوادر پاکستانی مصنوعات کو دنیا تک رسائی دلائے گا۔ لندن میں ایک عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک سروے کے مطابق پاکستانی ذہانت میں دنیا میں چوتھے نمبر پر ہیں، دنیا کی …

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ارکان اسمبلی کو کابینہ میں شامل کرنے کی فہرست تیار کر لی گئی۔حکومتی زرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، صوبائی کابینہ میں 3 وزراء شامل کیے جائیں گے جن میں دو کا تعلق قبائلی اور ایک کا بندوبستی علاقے سے ہوگا، …

مزید پڑھیں »

وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مالی سال 18-2017 میں وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل پاکستان نے 40 وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹ پارلیمنٹ کو بھجوائی ہے جس میں 51 کیسز میں 14 ہزار 562 ارب روپے کی کمزور مالی انتظامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔رپورٹ …

مزید پڑھیں »

مسافر بسوں میں بھی بھارتی فلمیں دکھانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے پولیس نے مسافر بسوں میں بھارتی فلمیں چلانے پر پابندی عائد کردی۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بھارتی فلموں، نفرت انگیز، مذہبی انتشار یا غیراخلاقی مواد پر پابندی لگائی گئی ہے جب کہ یہ اقدام پاک بھارت کشیدہ صورتحال اور عوام کی جانب سے شکایات پراٹھایا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا تھا کہ پابندی سے متعلق …

مزید پڑھیں »

کوئی عقل مندشخص ایٹمی جنگ کی بات نہیں کرسکتا;وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی عقل مندشخص ایٹمی جنگ کی بات نہیں کرسکتا،پاک بھارت کشیدگی کے ناقابل تصور نتائج نکلیں گے ۔تفصیلات کے مطابق روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کشمیرکی تباہ کن صورتحال کےجنوب ایشیاسےبہت دورتک اثرات ہوسکتےہیں،عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہو گا، وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کرتے …

مزید پڑھیں »