ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

وزیر اعظم سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقات؛کشمیر تنازعہ زیر بحث

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ سے ملاقات کے دوران عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت رکوانے اور اس کے غیر قانونی اقدام کو واپس لینے کے لیے نئی دہلی پر دباؤ ڈالا جائے۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ نے مسئلہ کشمیر …

مزید پڑھیں »

اسامہ بن لادن کا پتا لگانے کے حوالے سے پہلی کال پاکستان نے ٹریس کی تھی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے ایبٹ آباد میں القاعدہ کے بانی اُسامہ بن لادن کی موجودگی سے متعلق امریکا کو آگاہ کیا لیکن واشنگٹن نے مشترکہ آپریشن کرنے کے بجائے خود اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کر کے ہمیں دھوکا دیا۔ اسلام آباد میں پاک فوج کے …

مزید پڑھیں »

بھارت حق خودارادیت مانگنے پرکشمیریوں کوسزا دے رہا ہے:اومان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اومان کی مجلس شوری کے چیئرمین خالد بن ہلال نصر الموالی نے تجویز دی ہے پاکستان انٹرنیشنل پالیمنٹری یونین کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے میں مسئلہ کشمیرہنگامی معاملے کے طور پر شامل کرائے۔خالد بن ہلال نصر الموالی کی سربراہی میں وفد نے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کی۔ وفد نے کشمیر کمیٹی کو …

مزید پڑھیں »

نریندر مودی ہٹلر کے پیروکار ہیں اور بھارت خطے میں نئی جنگ کے بیج بورہا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہٹلر کے پیروکار ہیں اور بھارت خطے میں نئی جنگ کے بیج بورہا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خطے میں عالمی طاقتوں کے مفادات ہیں، لیکن جس کے جو بھی مقاصد …

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ:کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور خطے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی وزیر خارجہ کو …

مزید پڑھیں »

کشمیر میں کرفیو ختم ہونے پر ہی نریندر مودی کا اصل امتحان شروع ہوگا،وزیر داخلہ اعجاز شاہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات ہمارے اپنے مفاد میں ہیں۔ بھارت کوشش کر رہا ہے ایف اے ٹی ایف کو استعمال کرکے پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دے سکے۔عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد اور سلمان رفیق پر فرد جرم عائد کردی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد اور سلمان رفیق پر فرد جرم عائد کردی۔لاہور کی احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں خواجہ سعد اور سلمان رفیق کو عدالت میں پیش کیا گیا اور ملزمان کو ریفرنس کی نقول فراہم کی گئیں۔ عدالت نے خواجہ سعد اور سلمان …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے چیک پوسٹوں پر گڈز ٹرانسپورٹ سے بھتہ وصولی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے چیک پوسٹوں پر گڈز ٹرانسپورٹ سے بھتہ وصولی کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری خط میں کہا گیا ہےکہ کراچی طورخم اور کراچی چمن روٹ پر ٹرکوں سے کرایا وصولی کی شکایات بڑھ رہی ہیں، شکایات پولیس، ایکسائز، کسٹمز، رینجرز اور ایف سی اہلکاروں کے خلاف ہیں، زبردستی کرایا وصولی …

مزید پڑھیں »

’’بھارت کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر جبری طور پر قابض ہے‘‘ملیحہ لودھی

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے کرفیو توڑ کر بھارتی فوجی قبضے کو مسترد کردیا۔ان خیالات کا اظہار ملیحہ لودھی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ سے ملاقات کے موقع پر کیا، ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا …

مزید پڑھیں »

مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں ایک مرتبہ پھر 14 روز کی توسیع کردی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں ایک مرتبہ پھر 14 روز کی توسیع کردی۔احتساب عدالت کے منتظم جج امیر محمد خان نے چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کی، جہاں مریم نواز اور یوسف عباس کو نیب …

مزید پڑھیں »