ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خاتون سمیت 6 ‘دہشت گرد’ ہلاک، ایک اہلکار شہید

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خفیہ معلومات پر کیے گئے آپریشن میں خاتون سمیت 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے حکام کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کے اہلکاروں اور خفیہ ایجنسی نے مشرقی بائی پاس کے علاقے میں دہشت گردوں کے …

مزید پڑھیں »

’پاکستان مناسب وقت پر کرتارپور راہداری کھول دے گا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے واضح کیا ہے کہ پاکستان گرو نانک کے 55ویں جنم دن کے موقع پر سکھ یاتریوں کے لیے کرتارپور راہداری کھول دے گا، تاہم بھارت اپنے نامکمل کاموں کا خود ذمہ دار ہے۔بھارتی وفد سے کرتار پور راہداری پر بات چیت کے تیسرے دور کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے …

مزید پڑھیں »

آئیں چلیں شہید کے گھر، کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع کا سلوگن جاری

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئیں چلیں شہید کے گھر، کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع کی تقریبات کے حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے پرومو جاری کر دیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ اس سال بھی یوم دفاع قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا اور شہداء کے لواحقین کو ان کی عظیم …

مزید پڑھیں »

اعظم خان سواتی نے احتساب کے ادارے کو لگام دینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں جہاں ایک طرف ایک فوجی آمر کی جانب سے 2 دہائیوں قبل بنایا گیا قومی احتساب آرڈیننس میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا تو وہیں وفاقی وزیر نے احتساب کے ادارے کو لگام دینے کا مطالبہ کردیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری کو صحت کی سہولیات دینے کی فراہمی سے انکار پر …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو تیسری مرتبہ فون، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے گزشتہ ایک ماہ میں تیسری مرتبہ ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا۔دونوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی خارجہ پالیسی درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے;وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا میں اب کوئی بھی کسی کا مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا اب صرف مفادات ہی دائمی ہوتے ہیں۔اسلام آباد میں پبلک پالیسی تھنک ٹینک (پلڈاٹ) کے زیر اہتمام خارجہ پالیسی سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے حال ہی میں پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشیا اسپیکر کانفرنس میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارتی وفد آگ بگولہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ساؤتھ ایشیا اسپیکر کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی عزائم پوری دنیا کے سامنے رکھ دیئے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے مالدیب میں ہونے والی ساؤتھ ایشیا اسپیکر کانفرنس میں کشمیریوں کے لیے بھرپور آواز اٹھائی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی عزائم پوری دنیا کے سامنے رکھ دیئے، …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیاں نظر انداز:پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو 2024ء تک مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی پابندیوں کے باوجود پاکستان اور ایران نے ایک بار پھر اربوں ڈالر مالیت کے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کو 2024ء تک مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔آئندہ ہفتے ترکی میں نیشنل ایرانیئن آئل کمپنی اور پاکستانی کمپنی انٹرسٹیٹ گیس سسٹم کے مابین توسیعی معاہدے پر دستخط ہونگے۔ وزیراعظم عمران خان کے 21 اپریل کو دورہ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال جیسی موجودہ تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی: تھنک ٹینک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ کراچی کو روشنیوں کے شہر کی طرف لوٹانا ناممکن ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک میں میزبان سیدہ عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم گند صاف نہیں کرسکتے تو گند پیدا کرنا بند کر دیں، پلاسٹک شاپر کا استعمال بند کرنا ہوگا۔ مسئلہ کشمیر …

مزید پڑھیں »

یہ اختتام کا آغاز ہے، انشاء اللہ: بھارت میں پاکستانی پرچم لہرانے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پاکستانی جھنڈا لہرائے جانے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘یہ اختتام کا آغاز ہے ، انشاء اللہ’’۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی ٹی وی چینل پر بھارت میں پاکستانی پرچم لہرائے جانے کی خبر اپنے ذاتی …

مزید پڑھیں »