جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

شاہ محمود قریشی کا فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ:کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود نے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔وزیر خارجہ سفارتی محاذ پر ہیں، جنوبی افریقا، سپین، کینیڈا اور ہالینڈ کے وزرائے خارجہ کو ٹیلیفون کرنے کے بعد فرانسیسی ہم منصب سے بھی رابطہ کیا ہے اور انہیں مقبوضہ کشمیر اور علاقائی امن …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اصولی فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن اجلاس بلانے کیلئے وزارت خارجہ نے تیاری شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں سابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا: آئس ڈرگ کے بڑھتے رحجان نے لڑکیوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں آئس ڈرگ کے بڑھتے رحجان نے لڑکیوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، کئی اسکول و کالج کی طالبات اور پولیس اہلکار لت میں مبتلا ہوگئے۔ ماہر نفسیات کہتے ہیں کہ نشے میں مبتلا کم عمر لڑکیاں اور پولیس اہلکار بھی علاج کیلئے آتے ہیں۔آئس کا نشہ ایک زہر لیکن خیبرپختونخوا میں شہریوں کے …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق کردی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملٹری کورٹ نے میجر کو اپنے اختیارات کے غلط استعمال کا مرتکب پایا تھا،کورٹ نے میجر کو ملازمت سے برخاست اور عمر قید کی سزا سنائی تھی۔آئی ایس پی آر نے …

مزید پڑھیں »

پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو منہ توڑ جواب، افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک،2 بنکرز تباہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر موثر جواب دیتے ہوئے ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجیوں کو ہلاک، کئی کو زخمی اور 2 بنکرز کو تباہ کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل …

مزید پڑھیں »

گرے لسٹ سے اخراج کا فیصلہ تین مختلف جائزوں کے بعد کیا جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اکتوبر تک پاکستان کے فنانشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے اخراج کا فیصلہ تین مختلف جائزوں کے بعد کیا جائے گا جو ابھی پیشرفت کے مرحلے میں ہیں۔ ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ ایف اے ٹی ایف کی ذیلی تنظیم ایشیا پیسفک گروپ (اے پی جی) حال ہی میں آسٹریلین …

مزید پڑھیں »

جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججوں کے سر شرم سے جھک گئے، چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججز کے سر شرم سے جھک گئے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو سے متعلق اسکینڈل کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے جانباز سپاہی اور قومی ہیرو راشد منہاس کا 48واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)دشمن کی سازش کو ناکام بنانے والے پاکستان کے جانباز سپاہی اور قومی ہیرو راشد منہاس کا 48واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، عظیم کارنامے پر انہیں نشان حیدر سے نوازا گیا۔نشانے حیدرکا اعزاز پانے والے پاک فضائیہ کے بہادر سپوت پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا آج 48واں یوم شہادت ہے،قوم اس سپوت کو سلام پیش کررہی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

سندھ کی اہم حکومتی شخصیت سمیت دو سے تین صوبائی وزراء کی جلد گرفتاری کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ میں ایک اہم حکومت شخصیت کی جلد گرفتاری کا امکان ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دو سے تین صوبائی وزراء کی بھی گرفتاری کا امکان ہے۔اہم حکومتی شخصیت اور وزرا کی گرفتاری جعلی اکاؤنٹس کیس میں عمل میں آئے گی۔گزشتہ روز کیس میں دبئی کے شہری ناصر عبداللہ لوتھا وعدہ معاف گواہ بن گئے تھے۔ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے سعودی ولی عہد کا ٹیلیفون پر رابطہ، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو مقبوضہ وادی کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس سے قبل امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا کہ …

مزید پڑھیں »