منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

29 بچیوں سے زیادتی اور اغواء کا درندہ صفت ملزم راولپنڈی سے گرفتار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی پولیس نے پنجاب کے مختلف شہروں میں متعدد کم سن بچیوں سے زیادتی اور اغواء کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے گرفتار ملزم کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ایس پی راول ٹاؤن کے مطابق ملزم کے خلاف اغواء اور زیادتی کے 29 مقدمات …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کا وفاقی دارالحکومت میں جامع منصوبہ بندی کے بغیر پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وزیر اعظم نے وفاقی دارالحکومت میں بے ربط تعمیرات اور جامع منصوبہ بندی کے بغیر پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں معاون خصوصی زلفی بخاری، سابق وزیر خزانہ اسد عمر، کیپیٹل …

مزید پڑھیں »

سینیٹرز کو دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے،اپنی مرضی سے ووٹ دینا ہی اصل جمہوریت ہے: فردوس عاشق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سینیٹ کی جیت نے جمہوریت کو رربوٹ کی طرح چلانے والوں کی سیاست دفن کر دی، اپوزیشن پہلے اپنی صفوں میں جمہوریت کو فروغ دے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا سینیٹرز کو دھمکیاں دینا …

مزید پڑھیں »

نیب کا چوہدری شوگر ملز کیس میں نوازشریف سے بھی تفتیش کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نوازشریف سے بھی تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب نے کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف سے تفتیش کے لیے احتساب عدالت اسلام آباد سے اجازت طلب کی ہے۔نیب کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ نوازشریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت دی …

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ میں جعلی دستاویزات پر رہائش پذیر بھارتی شہری کو گرفتار

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جعلی دستاویزات پر رہائش پذیر بھارتی شہری کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق مذکورہ شخص 10 سال سے گوجرانوالہ میں رہائش پذیر تھا جس کو پناہ فراہم کرنے والے شہری کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اس ضمن میں ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر …

مزید پڑھیں »

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر اپوزیشن جماعتوں میں صف ماتم؛باغی ارکان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب ِ اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی میں کچھ ضمیر فروشوں نے ضمیر فروشی کی۔چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہونے پر اپوزیشن چیمبر میں شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، خورشید …

مزید پڑھیں »

لاہور؛ واٹس ایپ پر لڑکیوں کو بلیک میل کرنا مہنگا پڑگیا؛ 4 افراد گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی سائبر کرائم سیل نے کارروائی کے دوران واٹس ایپ پر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کے دوران واٹس ایپ پر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا، ملزمان …

مزید پڑھیں »

احتساب عدالت نے سینیٹر روبینہ خالد پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے لوک ورثہ کرپشن ریفرنس کی سماعت کی۔ پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد اور لوک ورثہ کے سابق افسران مظہرالسلام، تابندہ ظفر اور محمد شفیع عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے تمام …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان سے زلمے خلیل زادکی ملاقات؛افغان امن عمل سے متعلق امور پرگفتگو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے.تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آفس میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں افغانستان میں قیام امن سےمتعلق امور پرگفتگو ہوئی.وزیراعظم عمران خان نے امریکی نمائندہ خصوصی کو افغانستان میں قیام امن کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی.وزیر اعظم عمران خان …

مزید پڑھیں »

کن ارکان نے اپنا ضمیر بیچا؟ن لیگ کا سینیٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں شہباز شریف نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والے سینیٹرز پر سخت مؤقف اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی سینیٹرز کا اہم اجلاس شروع ہوگیا ہے جس میں سینیٹرز راجہ ظفر الحق، پرویز رشید، ڈاکٹر اصف کرمانی، جاوید عباسی، مصدق ملک، مشاہد حسین …

مزید پڑھیں »