جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے 10 جوان شہید

شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرِستان میں پاک-افغان سرحد پر اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں پر افغانستان کے سرحدی علاقے سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 10جوان شہید ہوگئے۔حملہ ضلع شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں اس وقت کیا گیا جب سیکیورٹی اہلکار گشت پر مامور تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس …

مزید پڑھیں »

‘جن ججز کے خلاف ریفرنس زیر التوا ہیں انہیں ایس جے سی کا حصہ نہیں ہونا چاہیے’وکلا تنظیمیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وکلا تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) کے ایسے اراکین جن کے خلاف مختلف ریفرنس ایس جے سی میں زیر التوا ہیں انہیں کونسل کا حصہ نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان بار کونسل (پی بی سی)، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) اور اسلام آباد بار کونسل (آئی بی …

مزید پڑھیں »

عرفان صدیقی کو ہتھکڑیاں لگانا نامناسب عمل ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عرفان صدیقی کو ہتھکڑیاں لگانا نامناسب عمل ہے۔عرفان صدیقی کی گرفتاری پر معاون خصوصی برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ نے کرایہ داری سے متعلق قانون بنایا، قانون کی حکمرانی حکومت کی ذمہ داری ہے، قانون سب کے لیے یکساں ہے، جو نوازشریف کا ساتھی ہے …

مزید پڑھیں »

کیپٹن سرور شہید کا آج 71واں یوم شہادت منایا جارہا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پہلا نشان حیدر پانے والے ، ہمت اور بہادری سے دشمن کے دانت کھٹے کردینے والے جانباز کیپٹن سرور شہید کا آج 71واں یوم شہادت ہے۔کیپٹن راجہ محمد سرور شہید ضلع راولپنڈی کے ایک گاؤں سنگھوری میں10 نومبر 1910 میں پیدا ہوئے، محمد سرور شہید نے اپنی ابتدائی تعلیم فیصل آباد سے حاصل کی، 1929 میں …

مزید پڑھیں »

نیب نے اسحٰق ڈار کا بنگلہ سرکاری تحویل میں لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ادارہ احتساب (نیب) کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا بنگلہ سرکاری تحویل میں لے لیا، بنگلے پر سرکاری اہلکار تعینات کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق مفرور شدہ سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا لاہور میں واقع بنگلہ سرکاری تحویل میں لے لیا گیا، اسحٰق ڈار کا 4 کنال 17 مرلے کا …

مزید پڑھیں »

عمران خان کا دورہ امریکہ انتہائی کامیاب رہا: تھنک ٹینک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ انتہائی کامیاب رہا ہے، کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا کہ پاکستان کے نقطہ نظر سے یہ دورہ اتنا کامیاب ہوگا، ادھر مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش سے بھارت میں کہرام مچ گیا۔ پروگرام تھنک ٹینک میں …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا پرائمری سکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کرنیکا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے اگلے سال سے پرائمری سکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کرنے کا اعلان کر دیا۔‏وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اساتذہ اور بچوں کا سارا وقت مضمون کو سمجھنے کی بجائے ترجمہ کرنے میں صرف ہو جاتا ہے، اس وجہ سے بچے کچھ نیا سیکھ نہیں پاتے، …

مزید پڑھیں »

عرفان صدیقی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے عرفان صدیقی کو بری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا۔ پولیس نے عرفان صدیقی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی تھی۔ اسلام آباد پولیس نے قانون کرایہ داری کی خلاف ورزی پر گرفتار عرفان صدیقی کو مجسٹریٹ مہرین بلوچ کی عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں »

ہزیمت کا سامنا؛ مریم نواز نے فاش غلطی کے بعد ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کو اس وقت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنی پارٹی کے دور حکومت کے حوالے سے عالمی بینک کی تنقیدی رپورٹ خود ٹوئٹ کے ذریعے شیئر کردی۔تاہم بعد ازاں اس بات کا علم ہونے کے بعد کہ عالمی بینک کی یہ رپورٹ مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی …

مزید پڑھیں »

‘اے سی اتارا گیا تو نواز شریف کے گردے فیل ہوسکتے ہیں’ شہباز شریف کا چیف سیکریٹری پنجاب کو خط

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر خبردار کیا ہے کہ اگر لیگی قائد نواز شریف کے جیل میں موجود کمرے سے اے سی کو اتار لیا گیا تو ان کے گردے فیل ہوسکتے ہیں۔چیف سیکریٹری پنجاب کو لکھے گئے اپنے خط میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف …

مزید پڑھیں »