جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

ایران و پاکستان نئے سرحدی پوائنٹس کھولنے پر متفق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نےنئے سرحدی پوائنٹس کھولنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان اور ایران اعلیٰ سطحی سرحدی کمیشن‘ (ایچ بی سی) کا اسلام آباد میں دوسرا اجلاس منعقد ہوا ۔ اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے باہمی اتفاق رائے سے نئے سرحدی پوائنٹس کھولنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں اور شہروں میں نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔پاکستان سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(ISO) کی اپیل پرکل نماز جمعہ کے بعد، نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ …

مزید پڑھیں »

انصاف پر مبنی معاشرہ چاہتے ہیں تو جھوٹی گواہی کا خاتمہ کرنا ہوگا، چیف جسٹس

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ انصاف پر مبنی معاشرہ چاہتے ہیں تو جھوٹی گواہی کا خاتمہ کرنا ہوگا، پولیس نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کراچی میں سینٹرل پولیس آفس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

دفاعی صنعت میں نجی شعبے کا اشتراک وقت کی اہم ضرورت ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا ہے کہ دفاعی صنعت میں شراکت داری کےوسیع ترین مواقع موجودہیں، نجی شعبے کا اشتراک وقت کی اہم ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس ای پی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد میں دفاعی …

مزید پڑھیں »

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو میں کوئی جعل سازی ثابت نہیں ہوئی;ایف آئی اے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت کے جج کی متنازعہ ویڈیو فرانزک رپورٹ میں اصل قرار دے دی گئی ہے۔ایف آئی اے نے تصدیق کر دی ہے کہ انہیں پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ موصول ہو چکی ہے جس کے مطابق اس ویڈیو میں کوئی جعل سازی نہیں کی گئی۔فرانزک رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں آواز اور تصویر کا …

مزید پڑھیں »

پنجاب کابینہ میں تبدیلی کے پیچھے چھپی کہانی کے حقائق منظر عام پر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کا دورہ لاہور اور پنجاب کابینہ میں ردوبدل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیراعظم عمران خان کا 18 جولائی کو لاہور آئے تھے، جہاں وزیراعظم عمران خان پنجاب کابینہ کی کارکردگی پر برستے رہے تو دوسری جانب اجلاس میں متعدد بار وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تعریف بھی کی، وزیراعلیٰ کو واضح طورپر حکم دیا کہ …

مزید پڑھیں »

پنجاب کا نیا بلدیاتی قانون الیکشن ایکٹ سے متصادم قرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب کے نئے بلدیاتی قانون پر اعترضات لگاتے ہوئے اسے الیکشن ایکٹ سے متصادم قرار دے دیا، صوبے میں موجودہ قانون پر انتخاب کرانے سے بھی الیکشن کمیشن نے معذرت کر لی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے مطابق قانون بننے تک بلدیاتی الیکشن نہیں ہو سکتا، پنجاب کے …

مزید پڑھیں »

مریم نواز کے خلاف جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی درخواست خارج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی درخواست خارج کر دی۔مریم نواز کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پیش کرنے سے متعلق کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے کی۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی نے …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کچھ بھی کرلیں احتساب ہو کر رہے گا : وزیراعظم عمران خان

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہےکہ کچھ بھی کرلیں احتساب ہوکر رہے گا کیونکہ اللہ سے وعدہ کیا تھا ایک موقع ملے تو ملک کو لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا۔میانوالی میں اسپتال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے …

مزید پڑھیں »

امریکا سے ایسا کوئی وعدہ نہیں کریں گے جو پورا نہ کر سکیں: شاہ محمود قریشی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہا ہےکہ واشنگٹن سے ایسا کوئی وعدہ نہیں کریں گے جو پورا نہ کر سکیں۔واشنگٹن میں میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم ایڈ کی نہیں ٹریڈ کی بات کررہے ہیں، اس لیے امریکا میں امداد مانگنے نہیں بلکہ نئی سوچ اور نقطہ نظر کے ساتھ …

مزید پڑھیں »