جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

مریم نواز کی پریس کانفرنس اپنی ہی جماعت پر خودکش حملہ ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز نے آج اپنی ہی جماعت پر خودکش حملہ کیا ہے، ان کا میثاق معیشت کو مذاق قرار دینا اپنے چچا شہبازشریف کا مذاق اڑانا ہے۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آج اپنی پریس کانفرنس میں اپوزیشن لیڈر …

مزید پڑھیں »

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا رات گئے اچانک سرکاری اسپتال کا دورہ

خانیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین نے رات گئے خانیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے رات گئے اچانک خانیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہیں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات بارے میں بریفنگ دی گئی۔اس دوران یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ سرکاری اسپتالوں …

مزید پڑھیں »

جے یو آئی (ف) کا ‘آل پارٹیز کانفرنس’ 26 جون کو بلانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) 26 جون کو بلانے کا اعلان کر دیا۔جے یو آئی (ف) کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کُل جماعتی کانفرنس 26 جون کی صبح 11 بجے اسلام آباد میں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

قانونی ’بے قاعدگیوں‘ پر اورنج ٹرین کے انتظام و انصرام کا ٹھیکہ منسوخ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے میں ’بے قاعدگیوں‘ کے پیش نظرانتظام وانصرام کا ٹھیکہ منسوخ کردیا۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب ماس ٹرانزٹ اٹھارٹی (پی ایم ٹی اے) کے سربراہ بھی ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کو چلانے اور انتظامات سنبھالنے …

مزید پڑھیں »

پاکستان،قطر کے درمیان متعدد شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔پاکستان اور قطر کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کے لیے ورکنگ گروپ کے قیام سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے، جس پر قطر کے وزیر خزانہ علی شریف العمادی اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے دستخط …

مزید پڑھیں »

‘پاک-افغان تعلقات پر کسی کو عدم اعتماد پیدا کرنے نہیں دیں گے’شاہ محمد قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمد قریشی نے افغان امن عمل سے متعلق منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات پر کسی کو عدم اعتماد پیدا کرنے نہیں دیں گے۔بھوربن میں ‘لاہور پراسس’ کے نام سے منعقدہ اس کانفرنس میں افغانستان کی 18سیاسی جماعتوں اور گروپس کے 45 مندوبین شریک ہیں۔ تقریب سے خطاب …

مزید پڑھیں »

’بہتر سیکیورٹی پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے دروازے کھول رہی ہے‘آرمی چیف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان دیر پا مستحکم اور پائیدار امن و استحکام حاصل کرنے کے قریب ہے۔برطانیہ کے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹیڈیز (آئی آئی ایس ایس) میں ’علاقائی سلامتی پر پاکستان کا موقف‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

مصطفیٰ کمال بھی نیب کی زد میں آگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال سمیت کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔نیب کی جانب سے مصطفیٰ کمال کے خلاف دائر ریفرنس میں کہا گیا ہےکہ ملزم پر ساحل سمندر پر ساڑھے 5 ہزار مربع گز زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے۔ نیب ریفرنس کے مطابق زمین 1980 میں …

مزید پڑھیں »

امیر قطرکی آج پاکستان آمد،سخت سیکیورٹی،میٹرو اور ہائیکینگ ٹریلز بند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، دورے کے دوران دونوں ممالک کے مابین مفاہمت کی یاداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ امیر قطر کی آمد پر ریڈ زون سیل جب کہ میٹرو اور ہائیکنگ ٹریلز دو روز کیلئے بند رہیں گے۔حکومت پاکستان کی جانب سے قطری امیر …

مزید پڑھیں »

اعتزاز احسن کا بلاول بھٹو کو شریف خاندان سے محتاط رہنے کا مشورہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے بلاول بھٹو کو شریف خاندان سے معاملات طے کرتے ہوئے احتیاط کا مشورہ دے دیا۔انھوں نے کہا کہ شریف خاندان کو پنڈی والوں نے رعایت دی تو یہ ان کے ساتھ ہی جائیں گے، کیا معلوم کب کوئی سیٹی بجائے اور شریف خاندان خاموش ہوجائے۔اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ چئیرمین …

مزید پڑھیں »