ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

علما اور آئی جی پنجاب نے جلائے گئے کیتھولک چرچ کی تعمیر نو شروع کردی

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں جڑانوالہ میں تمام مسالک کے علماء کرام اور مسیحی کمیونٹی کی جانب سے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے جلائے گئے کیتھولک چرچ کی تعمیر نو شروع کردی گئی۔ جلائے گئے کیتھولک چرچ کی تعمیر نو کا افتتاح آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کیا۔ شیعہ، سنی، بریلوی، دیوبندی، اہل حدیث سمیت …

مزید پڑھیں »

توہین عدالت کیس؛ ڈی سی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم

اسلام ۤآباد :اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی ایم پی او میں گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم عائد کرے گی۔جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن اور ایس ایس پی آپریشنز کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا۔کے پی کی نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کابینہ سے حلف لیا۔نگران وزیراعلی اعظم خان ، آئی جی خیبرپختونخوا اور دیگر اعلیٰ حکام و افسران نے بھی تقریب میں شرکت کی۔کابینہ 9 وزرا ، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی پر …

مزید پڑھیں »

بھارت کے پانی چھوڑنے سے ستلج میں سیلاب، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

بہاول نگر: دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے اونچے درجے کا سیلاب آگیا جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ دریائے ستلج میں اونچے سے بھی انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال ہے۔ گنڈا سنگھ …

مزید پڑھیں »

پرویز الٰہی کو حراست میں رکھنے کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور :سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو حراست میں رکھنے کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامی جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے آئندہ سماعت پر ایف آئی اے کیسز میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ نے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے باوجود پرویز الہٰی کو حراست میں رکھنے کیخلاف درخواست پر گزشتہ سماعت کا …

مزید پڑھیں »

سندھ کابینہ کی تحلیل کے باوجود وزراء نے سرکاری گاڑیاں واپس نہیں کیں

کراچی :سندھ کابینہ تحلیل ہوئے 8 روز گزرنے کے باوجود صوبائی وزراء نے گاڑیاں واپس نہیں کیں، الیکشن کمیشن نے 15 اگست کو سابق کابینہ سے گاڑیاں واپس لینے سرکاری رہائش خالی کرانے کا حکم دیا تھا۔سندھ کابینہ تحلیل ہوئے 8 روز گزر گئے وزراء نے گاڑیاں واپس نہیں کیں، سندھ کابینہ کے متعدد سابق وزراء اور معاونین خصوصی کے …

مزید پڑھیں »

بار کونسلز نے انتخابات میں تاخیر پر ملک گیر احتجاج کی دھمکی دیدی

کوہٹہ :بلوچستان اور خیبرپختونخوا بار کونسلز نے ملک میں آئین کے مطابق عام انتخابات کا مطالبہ کردیا، ساتھ ہی انتخابات میں تاخیر پر ملک گیر احتجاج کی دھمکی دیدی۔بلوچستان بار کونسل کے ممبر راحب بلیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان بار کونسل ملک بھر میں نگراں سیٹ اپ کے قیام کا خیر مقدم اور ساتھ ہی …

مزید پڑھیں »

قوم مطمئن رہے انتخابات بروقت ہونگے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد :چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ قوم مطمئن رہے انتخابات بروقت ہونگے،الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں نگران حکومتوں آچکی ہے اور جمہوری تسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔صادق سنجرانی نے کہا کہ صوبوں کے …

مزید پڑھیں »

نگران وزیراعظم کا جڑانوالہ کا خود دورہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جڑانوالہ کا خود دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزراء بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج کو جڑانوالہ کا دورے کرنے کیلئے تیاریوں کی ہدایت کردی۔ انوار الحق کاکڑ جلائے جانیوالے گرجا گھروں کا …

مزید پڑھیں »

قاضی فائز عیسیٰ کی جڑانوالہ متاثرین کو ہر ممکن تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام ۤآباد :جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی اہلیہ کے ہمراہ جڑانوالہ واقعے کے متاثرین سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے۔ انہوں نے کہا کہ آپ کو ہر قسم کا تحفظ فراہم کرنے میں مدد کروں گا، انتظامیہ کو ہدایت کروں گا کہ بحالی کے تمام کام ہنگامی بنیادوں پر کریں۔ سپریم کورٹ کے جج نے سی پی او فیصل آباد کی …

مزید پڑھیں »