ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

قومی اسمبلی: مسلم لیگ کا چیئرمین نیب کی متنازع ویڈیو پر تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی رہنما خواجہ آصف نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی متنازع آڈیو اور ویڈیو کی پارلیمانی تحقیقات کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان سے خصوصی کمیٹی بنانے کی درخواست کردی۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے الزام عائد کیا کہ چیئرمین نیب کی متنازع آڈیو اور ویڈیو منظر عام …

مزید پڑھیں »

پاکستانی بہنوں نے اسپین کی بلند ترین چوٹی سر کرلی

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کی 2 چچازاد بہنوں نے اسپین کی بلند ترین چوٹی ٹائی ڈے سر کرکے وہاں سبز ہلالی پرچم بلند کردیا۔ضلع گانچھے سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ آمنہ حنیف اور اور 15 سالہ صدیقہ بانو نے اسپین کی بلند ترین چوٹی سر کرکے وہاں خوشی میں گلگت بلتستان کا نغمہ بھی گایا۔ آمنہ حنیف نے …

مزید پڑھیں »

ایران پاکستان تعلقات میں سیاحت کا فروغ اہم ہے، پاکستانی سفیر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ سیاحت کا فروغ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کی توسیع کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔یہ بات رفعت مسعود نے ایران کے شمال مشرق میں واقع شہر نیشابور کے تاریخی اور ثقافتی مقامات اور فیروزہ تراشی کے مراکز کے دورے کے موقع پر کہی۔ رفعت مسعود …

مزید پڑھیں »

پی ٹی ایم کارکنان کو چند افراد مذموم مقاصد کے لیے اکسا رہے ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم دہائیوں پر مشتمل جدوجہد کے ثمرات ضائع کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ معصوم پی ٹی ایم کارکنان کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے، انھیں استعمال …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے نائب صدر وانگ کشان کے دورہ پاکستان میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔چین کے نائب صدر وانگ کشان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے جہاں ائیر پورٹ پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے …

مزید پڑھیں »

سیکیورٹی چیک پوسٹ حملہ پر بلاول اور مریم نواز کا ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں خارکمر چیک پوسٹ پر حملے سے متعلق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ بلاول بھٹو زرداری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پرُامن اور سیاسی لوگوں کے ساتھ بھی تشدد نہیں ہونا چاہیے، حقیقت معلوم …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا: تھائی لینڈ کی طرز پر ٹورازم پولیسنگ شروع کرنےکا فیصلہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) ڈاکٹر نعیم خان نے اگلے برس سے تھائی لینڈ کی طرز پر ٹورازم پولیس چلانے کا عندیہ دے دیا۔ہزارہ ڈویژن کے 3 روزہ سرکاری دورے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر نعیم خان نے واضح کیا کہ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر خیبرپختونخوا میں سیاحت کے …

مزید پڑھیں »

لاہور: مخیر حضرات کے تعاون سے قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے جرمانہ دیت وغیرہ ادا کرنے کی استطاعت نہ رکھنے والے قیدیوں کی مخیر حضرات کے تعاون سے رہائی شروع کر دی۔وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مخیر حضرات کی طرف سے تین کروڑ 82 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے پر 514 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں ریپڈ ریسپانس فورس اور سی آئی ڈی کا محکمہ ختم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے حکم پر وزارت داخلہ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے شہر اقتدار میں ریپڈ ریسپانس فورس اور سی آئی ڈی کا محکمہ ختم کر دیا ہے۔دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے انسداد دہشت گردی کا محکمہ قائم کر دیا گیا ہے جبکہ کرائم انویسٹی گیشن اور ریپڈ ریسپانس فورس کے شعبہ کو سی ٹی ڈی میں …

مزید پڑھیں »

وزیراعلی پنجاب کی یوم شہادت حضرت علی ؑپر فول پروف سکیورٹی کی ہدایت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے یوم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی یوم شہادت کے موقع پر پولیس سمیت صوبے کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کوسکیورٹی کے فول پروف اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طے شدہ سکیورٹی پلان پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہان ہے کہ …

مزید پڑھیں »