ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

عید کے بعد حکومت کے خلاف اے پی سی ہوگی،اپوزیشن جماعتیں متفق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عید کے بعد مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں آل پارٹی کانفرنس (اے پی سی) میں حکومت کے خلاف مشترکہ سیاسی حکمت عملی تشکیل دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ افطار پارٹی میں پاکستان میں موجودہ سیاسی، اقتصادی، انسانی حقوق اور دیگر …

مزید پڑھیں »

پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں امن کا خواہاں ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ دوحا میں طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت عمران خان کی ٹرمپ سے ملاقات کی راہ ہموار کرے گی، جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا عمران ٹرمپ ملاقات، ان مذاکرات میں پیش رفت سے مشروط ہے تو شاہ محمود قریشی نے کہا ’مشروط …

مزید پڑھیں »

‘کرپٹ ٹولہ اکھٹا ہو رہا ہے، تاہم عوام ان کا ساتھ نہیں دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو بلاول اور مریم نواز کے افطار ڈنر میں ملنے پر حیرت نہیں ہونی چاہیے، کرپٹ ٹولہ اب اکھٹا ہو رہا ہے تاہم عوام کبھی ان کا ساتھ نہیں دیں گے۔ خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کرپٹ سیاسی مافیا معیشت کے …

مزید پڑھیں »

وزیر خارجہ کی کویتی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حکومت پاکستان کی جانب سے اقتصادی سفارتی کاری کا آغاز کرتے ہوئے کویت کے تاجروں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ان دنوں دو روزہ دورے پر کویت میں موجود شاہ محمود قریشی نے گذشتہ روز کویت میں اپنے ہم منصب صباح الخالد الصباح …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن افطار ڈنر کی تیاریاں مکمل، مریم – بلاول ملاقات متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کے خلاف اپوزیشن ممکنہ طور پر آج سے گرینڈ الائنس کے مشن کا آغاز کرنے جارہی ہے جہاں حکومت مخالف تمام بڑی سیاسی جماعتیں آئندہ کی حکمتِ عملی طے کریں گی۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے افطار ڈنر میں مریم نواز کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وفد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی …

مزید پڑھیں »

نیب اور کرپشن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، چیئرمین نیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ معیشت کی زبوں حالی میں نیب کا کوئی قصور نہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ جب سے عہدہ سنبھالا ہے تو کبھی بھی اپنی ذات پر ہونے والی تنقید پر کوئی گلہ نہیں کیا کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ …

مزید پڑھیں »

وزارت پوسٹل کے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاوسز عوام کیلئے کھول دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت پوسٹل کے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاوسز کو عوام کیلے کھول دیا گیا، سیرو تفریح کے دوران نجی ہوٹلز کو مہنگے کرائے کی ادائیگی نہیں کرنا پڑے گی، وفاقی وزیر مراد سعید کی ہدایت پر با ظابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ملک بھر میں سیاحت کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر، شہری تفریحی …

مزید پڑھیں »

سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ کا کام ختم کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گہرے سمندر میں ڈرلنگ سے تیل و گیس کے مطلوبہ نتائج نہ مل سکے۔ کیکڑا ون کے مقام پر ڈرلنگ کا کام ختم کر دیا گیا۔ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق مطلوبہ نتائج نہ ملنے کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو بھی بھجوا دی گئی ہے۔ ڈرلنگ کمپنیوں نے کیکڑا ون میں سوراخ بند کرنے کا عمل شروع …

مزید پڑھیں »

سرکاری ہسپتال میں اصلاحات کے آگے کسی کا دباؤ قبول نہیں، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم دعا کرے کہ کراچی کے قریب سمندر میں گیس کا بڑا ذخیرہ برآمد ہوجائے، اگلے ہفتے تک گیس کے ذخائر ملنے کے امکانات ہیں۔پشاور میں شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈریزنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسی قوم سے پیسہ جمع کرکے ملک …

مزید پڑھیں »

بلاول کا مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ، افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ٹیلی فون کیا ہے.تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز میں ٹیلی فون رابطہ ہوا ہے، پی پی چیئرمین کی جانب سے مریم نواز کو افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے.پیپلز پارٹی کی جانب سے …

مزید پڑھیں »