بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

نیب کا کالاقانون سیاسی انتقام کے لیے بنایا گیا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں سب کے لیے ایک جیسا احتساب ہونا چاہیے اور سب کا احتساب ہوگا ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا جبکہ پاکستان میں نیب گردی چلے گی یا معیشت چلے گی۔ کراچی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول …

مزید پڑھیں »

افغان سرحد سے حملہ، پاک فوج کے 3 اہلکار شہید،7 زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرحد پر باڑ لگانے میں مصروف پاک فوج کے جوانوں پر افغانستان سے ہونے والے دہشت گرد حملے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریباً 60 سے 70 دہشت گردوں نے افغانستان میں …

مزید پڑھیں »

آئندہ دشمن کی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ سخت انداز میں دیا جائے گا ، ایئر چیف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرچیف مارشل مجاہد انور کا کہنا ہے کہ آئندہ بھی دشمن کی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ سخت انداز سے دیا جائے گا۔ایئرہیڈ کوارٹرز میں 264 ویں ایئر اسٹاف پریزینٹیشن کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل مجاہد انور کا کہنا تھا کہ 27 فروری کو ہونے والی پاک فضائیہ کی کارروائی تاریخ میں …

مزید پڑھیں »

یوم مئی پر حکومت کا بڑا فیصلہ ،بیرون ملک مقیم محنت کشوں کوائیرٹکٹ میں سبسڈی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)، بیرون ملک کام کرنے والے ایسے پاکستانی غریب مزدوروں کو ائیر ٹکٹ میں سبسڈی دی جائے گی جو سات سال سے وطن واپس نہیں آ سکے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں مزدوروں کی فلاح کے حوالے سے اقدامات پر غور کیا گیا، شرکا کو بتایا گیا کہ حکومت نے "مزدور کا احساس پروگرام” شروع …

مزید پڑھیں »

دہشتگردوں سے روابط، پاک ترک ایجوکیشن فاؤنڈیشن کالعدم قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے پاک ترک فاؤنڈیشن پر پابندی عائد کر دی، جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق فاؤنڈیشن کے دہشت گردوں سے تعلقات ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پاک ترک فاؤنڈیشن کو شیڈول ون میں شامل کر دیا گیا ہے جس کے بعد تنظیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پاکستان بھر میں …

مزید پڑھیں »

بلوچستان:گزشتہ ’10 برس میں 900 سے زائد پولیس اہلکارشہید ہوئے‘

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس بلوچستان نے کہا ہے کہ 2009 سے اب تک صوبے میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے 9 سو 11 پولیس اہلکار و افسران نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کے دوران آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن نے یہ اعداد و شمار دیے اور بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

مزدوروں کا عالمی دن ، صدر و وزیراعظم کا اظہار یکجہتی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (یکم مئی) محنت کشوں کی عظمت کے اعتراف اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لیے یوم مزدور منایا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں آج کے دن کا موضوع ’سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے کارکنوں کو متحد کرنا‘ ہے۔حکومت پاکستان کے اعلان کے بعد ملک بھر کے تمام کاروباری …

مزید پڑھیں »

لگتا ہے عمران خان کو بطور ڈھال استعمال کیا جارہا ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ عمران خان کو صرف ڈھال کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ آج لوگوں کی چیخیں نکل گئی ہیں، ابھی بجٹ آرہا ہے اور چیخیں نکلیں گی، یہ واحد حکومت ہے جس نے ایمنسٹی …

مزید پڑھیں »

‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال کوئی اضافہ نہیں کیاجارہا’ فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری روک دی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہاوزیراعظم نے قیمتوں کے تعین کیلئے معاملہ ای سی سی کو بھیج دیا ہے۔پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر فیصلہ …

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کو میری جماعت میں ضم کردیں، عائشہ گلالئی کا بلاول کو مفت مشورہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ نے بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کو ان کی جماعت میں ضم کر دیں۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں عائشہ گلالئی نے کہا کہ ان کا بلاول بھٹو زرداری کو مفت مشورہ ہے کہ وہ صرف سندھ تک محدود ہو کر رہ گئی چھوٹی سی جماعت پاکستان …

مزید پڑھیں »