جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

ویزا پابندی کا معاملہ امریکا کے ساتھ اٹھائے جانے کا امکان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے کچھ شہریوں پر نئی ویزا پابندیاں عائد کیے جانے کا معاملہ حل نہ ہونے کی صورت امریکی اور پاکستانی حکام مل کر اس کے حل کے لیے کام کریں گے۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کیا تھا، جو بے دخل کیے جانے والے شہریوں …

مزید پڑھیں »

افغان امن عمل: امریکی اور پاکستانی وفود کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اور امریکی حکام کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس میں افغان امن مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی خصوصی مشیر برائے افغان امن مذاکراتی عمل زلمے خلیل زاد اور پرنسپل ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا ایلس ویلز آج (بروز پیر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد …

مزید پڑھیں »

’اسد عمر کو معاشی نہیں سیاسی وجوہات کی بنا ءپر ہٹا گیا ‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  وزارت خزانہ میں موجود عہدیداروں کی بڑی تعداد اور حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کچھ اراکین کا ماننا ہے کہ اسد عمر کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے معاشی پالیسیاں نہیں بلکہ ’سیاسی‘ وجوہات تھیں۔اس نقطہ پر جواز پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ روز قبل ہی وزیر …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب بزدار قبیلے کے سردار مقرر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ان کے قبیلے کا سردار مقرر کر دیا گیا ہے۔ بارتھی میں ان کی دستار بندی کی تقریب ہوئی جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی اوربلوچ قبائل کے نمایاں سرداروں نے سردار عثمان بزدار کی دستار بندی کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار قبیلے کے نئے سردار مقرر ہو گئے۔ تقریب میں …

مزید پڑھیں »

کراچی میں مبینہ غلط انجیکشنز لگنے سے مزید 2 بچے دم توڑ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں مبینہ طور پر غلط انجیکشنز لگنے سے مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے 13 ڈی میں بچی صبا کو رات میں سانس کی تکلیف پر والد کلینک لے کرگیا جہاں اسے خود کو ڈاکٹر بتانے والے شخص نے انجیکشن لگایا تو بچی فوری انتقال کرگئی۔ پولیس کا کہنا …

مزید پڑھیں »

لیبیا خانہ جنگی :پاکستان نے سفارتی عملہ واپس بلا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزرات خارجہ نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں تازہ ترین پرتشدد لڑائی کے پیش نظر سفارتی عملے اور ان کے اہلخانہ کو وطن واپس بلا لیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ ’پاکستان لیبیا میں ہونے والی نئی پیش رفت کا باغور جائزہ لے رہا ہے‘۔انہوں نے بتایا کہ ’لیبیا میں موجوہ زمینی حقائق …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ سے اختلافات،شمالی علاقہ جات کی واحد خاتون وزیر عہدے سے برطرف

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے اختلاف سامنے آنے کے بعد صوبائی کابینہ میں شامل واحد خاتون وزیر ثوبیہ مقدم کو وزارت سے برطرف کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق خاتون وزیر کے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں میں اپوزیشن جماعت کے ایک رکن اسمبلی کو ترجیح دینے پر اختلافات پیدا ہوئے تھے۔خیال رہے کہ ثوبیہ …

مزید پڑھیں »

مدارس سے متعلق منفی پروپیگنڈا ختم کیا جانا چاہیے، وزیرمذہبی امور

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرمذہبی امور پیرنورالحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایک آزاد فلاحی ریاست بنانا اس حکومت کی ترجیح ہے۔قومی علماء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرمذہبی امور پیرنورالحق کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اوروزیر اعظم نے مدینہ کی ریاست کی بات کی ہے، مدینہ کی ریاست کے خدوخال کیا ہیں یہ راستہ دکھانا علما اور …

مزید پڑھیں »

موروثی سیاست؛پرویز خٹک کے بھائی کو وزیر بنانے کی منظوری

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کو خیبر پختونخوا کابینہ میں بحیثیت وزیر شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی حکومت میں عہدے لینے والوں کے عزیزوں کو وزارتیں اور اہم سرکاری عہدے نہ دینے کا اعلان کیا تھا تاہم پی ٹی آئی اپنے اس اعلان سے بھی پیچھے ہٹ …

مزید پڑھیں »

‘دو گھنٹوں میں پیٹرول، گیس کی قیمتیں واپس لاسکتا ہوں’شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تبدیلی حکومت نے بجلی، گیس اور پیٹرول سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچا کر عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔ اس ستم یہ کہ وقتاً فوقتاً یہ بیان بھی دیاجاتا ہے کہ ابھی مہنگائی اور بڑھے گی اور عوام کی مزید چیخیں بلند ہوں گی۔ اس حوالے سے سابق وزیرا عظم پاکستان شاہد خاقان عباسی …

مزید پڑھیں »