جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

آئی ایس پی آر پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے سرگرم ہے، ژولی جیان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قائم مقام چینی سفیر اورچائنیز ایمبیسی کے ڈپٹی چیف آف مشن ژولی جیان نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے بھرپور کام کر رہا ہے۔ژولی جیان نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اورڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی جس میں …

مزید پڑھیں »

گرمی میںبے احتیاطی کرنے والوں کی جان خطرے میںہے، طبی ماہرین

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین طب کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو کے اثرات کو کم کرنے کے لیے شہر میں پودوں اور درختوں کی شکل میں بڑے پیمانے پر سبزے کی انتہائی ضرورت ہے، شہر سبزے کے بجائے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے گرمیوں میں شہریوں کی جان کو خطرات لاحق ہورہے ہیں۔ ان …

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے رمضان المبارک میں وفاقی سیکریٹری نے سیکریٹریٹ اور دارالحکومت کے دفتروں کے اوقات کا ر تبدیل کرنے کے لیے سمری وزیراعظم کو بھجوائی گئی، وزیراعظم کی منظوری کے بعد رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کے بارے میں نوٹی فکیشن جاری …

مزید پڑھیں »

48 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزے میں نرمی، نئی ویزا پالیسی جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے نئی ویزا پالیسی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق 48 ممالک کےشہریوں کےلیےویزےمیں نرمی کی جائے گی، نئی پالیسی کا اطلاق 15 اپریل سے شروع کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے نئی ویزا پالیسی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ، جس کے تحت 48 ممالک کے شہریوں کے …

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس میں 3 لیویز اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بارودی مواد چیک پوسٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا، دھماکے میں شہید اہلکاروں میں سے …

مزید پڑھیں »

پولیو ٹیمز پر حملے، انسدادِ پولیو مہم روک دینے کی ہدایت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی کو لاحق سنگین خطرات اور انسدادِ پولیو مہم کی ٹیمز پر حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پولیو مہم ’غیر معینہ مدت‘ تک کے لیے معطل کردی۔اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت نے بہتر معیار کو یقینی بنانے کے لیے مہم کے بعد لیے …

مزید پڑھیں »

سی پیک سے معاشرے کی ترقی اور فلاح و بہبود میں مدد ملے گی، وزیراعظم

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ نہ صرف پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں مدد دے گا بلکہ اس سے مغربی چین میں مدد ملے گی۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر رہنماؤں کے گول میز مذاکرے کے پہلے دور سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

تفتیش میں تعاون :پاکستان کے فرانزک ماہرین سری لنکا جانے کے لیے تیار

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک)’سری لنکا کے ساتھ ہماری دوستی بہت پرانی ہے۔ ہم سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں ہونے والی تفتیش میں پوری مدد اور تعاون کرنے کو تیار ہیں۔ ہماری پیشکش قبول کرلی گئی ہے اور اب صرف انتظار ہے کہ کب جانا ہو۔‘یہ کہنا ہے لاہور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی تین رکنی فورنزک ٹیم …

مزید پڑھیں »

کوئی ماں کا لعل ہم سے فیصلے کا ایک نقطہ بھی ادھر سے ادھر نہیں کرو اسکتا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ ہمارا سسٹم تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور صرف 2 فیصد وکلا نے پورے سسٹم کو مفلوج کررکھا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے ایک کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر جوڈیشل سسٹم ختم کردیں تو ملک جنگل بن جاتا ہے، ہمارا سسٹم …

مزید پڑھیں »

پاکستان ملائشیا کے ساتھ تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے، شاہ محمود قریشی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ملائشیا کے ساتھ تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے، حالیہ دوروں سے دوطرفہ برادرانہ تعلقات مزید مستحکم ہوئے۔یہ بات انہوں نے ملائیشین وزیرخارجہ سیف الدین عبداللہ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ دورہ چین کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے …

مزید پڑھیں »