بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

جنوبی وزیرستان: باراتیوں کی گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد جاں بحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خوشیوں بھرے لمحات غم میں بدل گئے، جنوبی وزیرستان میں باراتیوں کی گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 5 بچے لاپتہ ہوگئے۔گُل کچھ جانے والی بد نصیب باراتیوں سے بھری گاڑی زرمیلن کے قریب برساتی نالے کی نذر ہوگئی، بس میں 25 افراد سوار تھے، 8 افراد کی لاشیں نکال کی گئیں …

مزید پڑھیں »

ایف اے ٹی ایف کےنئے مطالبات کی فہرست پاکستان کے حوالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دے دی۔ ایف اے ٹی ایف کی فہرست وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی۔ایف اے ٹی ایف کی فہرست میں کہا گیا ہے کہ ملک کے تمام صرافہ بازار دستاویزی بنائے جائیں، سونے کے لین دین کے لیے نقدی استعمال نہ کی جائے، زیورات کی خریداری …

مزید پڑھیں »

مثبت معاشرتی تبدیلی لانے کیلئے اصل طاقت نوجوان ہیں، امام کعبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجہنی کہتے ہیں کہ نوجوان اسلامی دنیا کا مستقبل اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کیلئے اصل طاقت ہیں۔گزشتہ روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امام کعبہ نےکہا کہ نوجوان ایسے عناصر کے جھانسے میں نہ آئیں جو انہیں گمراہی کی طرف لے جا سکتے ہیں۔امام …

مزید پڑھیں »

18 ویں ترمیم ختم کرنے کی کوشش ہوئی تو پھر دما دم مست قلندر ہو گا: بلاول بھٹو

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نااہلوں کے ٹولے سے ملک سنبھالا نہیں جا رہا، اگر 18 ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو پھر دما دم مست قلندر ہو گا۔گھوٹکی کے علاقے خان گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا …

مزید پڑھیں »

سانحہ ہزار گنجی: کوئٹہ کی فضا سوگوار، ہزارہ برادری کا دھرنا جاری

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہزار گنجی خودکش حملے کے بعد کوئٹہ کی فضا سوگوار ہے جب کہ واقعے کے خلاف ہزاری برادری کا دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے۔گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں ایف سی اہلکار سمیت 20 افراد شہید اور 48 زخمی ہوئے جن میں زیادہ تر تعداد ہزارہ برادری …

مزید پڑھیں »

بلوچستان: کالعدم تنظیموں کے خلاف کی گئی کارروائیوں پر رپورٹ طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے متعلقہ وزارت سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کے قتل میں ملوث دہشت گردوں اور کالعدم تنظیموں کے خلاف کی گئی اب تک کی کارروائیوں پر رپورٹ طلب کرلی۔سینیٹ کی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی چیئرمین سینیٹر رحمٰن ملک کی سربراہی میں ہوا جس میں اراکین نے کوئٹہ دھماکے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں اقوامِ متحدہ کی پابندیوں سے متعلق ہدایات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ نے ’اقوامِ متحدہ کی پابندی کمیٹی (یو این اسی سی 1267) کی پابندیوں کے اطلاق کے حوالے سے ہدایات (گائیڈلائنز) جاری کردیں۔جس کا مقصد حکومتی اداروں کو پابندیوں کے دائرہ کار کے حوالے سے آگاہ کرنا اور اس پر عملدرآمد کو آسان بنانا ہے۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ …

مزید پڑھیں »

نیشنل ایکشن پلان پر کسی کو رعایت نہیں ملے گی، وفاقی وزیر علی زیدی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف طویل اور کامیاب جنگ لڑی ہے اور قربانیاں دی ہیں۔بلوچستان کے دارالحکومت میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے بعد کوئٹہ پہنچنے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

‘ فوری اور سستا انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری’چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں شامل نہیں جبکہ فوری اور سستا انصاف فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔اسلام آباد میں فوری انصاف کی فراہمی سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جج بنا تو …

مزید پڑھیں »

کوٹ لکھپت جیل میں قتل کیس کا پاکستانی تاریخ میں پہلا بین الاقوامی آن کیمرہ ٹرائل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلا بین الاقوامی ٹرائل ہوا اور کوٹ لکھپت جیل میں قتل کیس کی آن کیمرہ سماعت کو ناروے کی عدالت سے منسلک کردیا گیا۔لاہور میں پاکستانی نژاد نارویجن خاتون کے قتل کیس کی سماعت کے لیے عالمی کیمرہ ٹرائل کا انعقاد ہوا تو خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان کو ناروے کی …

مزید پڑھیں »