جمعہ , 19 جولائی 2019

پاکستان

پاک فوج نے میدان جنگ سمیت ہر میدان میں اپنی صلاحتیوں کالوہا منوایا ، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی (نامہ نگار خصوصی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے باوجود جوانوں کی فٹنس بنیادی اہمیت کی حامل ہے،پاک فوج کے جوانون نے میدان جنگ سمیت ہر شعبے میں اپنی صلاحتیوں کالوہا منوایا ہے،ہمارے جوان کھیل کے شعبے میں بھی کسی سے کم نہیںہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی …

مزید پڑھیں »

نواز صاحب حسنی مبارک ہیں جو گھر کے باہر احتجاج کرنیوالوں کو ماردینگے،عمران خان

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پانامہ لیکس میں اپنے خاندان پرلگنے والے الزامات کا جواب دینے کی بجائے جوابی الزامات کی دھول اڑا کر معاملے سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں،اپوزیشن کے متفقہ ٹی اوآرز پر تحقیقات شروع کرائیں بے شک ساتھ میں میرا بھی احتساب کیا جائے ،دنیا بھر …

مزید پڑھیں »

چور کو پڑ گئے مور

اوریا مقبول جان کیا یہ سب ہنگامہ جو پوری دنیا میں پانامہ لیکس کے بعد برپا ہوا ہے‘ یہ سب ایک اچانک رونما ہونے والا واقعہ ہے۔ جرمنی کے ایک اخبار کے پاس خفیہ معلومات کا ایک پلندہ آتا ہے جس کی کوئی قیمت نہیں مانگی جاتی۔ اخبار ان معلومات کو تصدیق کے لیے ایک بہت بڑی این جی او …

مزید پڑھیں »

نواز شریف پاکستان کے حسنی مبارک ہیں : عمران خان

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے نواز شریف پاکستان کے حسنی مبارک ہیں اور ان کی جماعت مارشل لاء کی حمایت نہیں کرتی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ‘مارشل لاء ملک کے مسائل کا حل نہیں اور نہ ہی ہم ملک میں تشدد چاہتے ہیں۔پی ٹی …

مزید پڑھیں »

ایرانی سفیر کی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات، تجارتی تعاون کے فروغ پر تاکید

اسلام آباد (نامہ نگار) اسلام آباد میں ایران کے سفیر نے ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کو فروغ دیئے جانے کے مقصد سے بینکنگ سے متعلق رکاوٹیں دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے اس ملک کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے ملاقات میں صوبے …

مزید پڑھیں »

پاک بھارت مذاکرات کیلئے حالات سازگار نہیں ہیں، بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت مذاکرات کیلئے حالات سازگار نہیں، ماحول سازگار بنانے کیلئے دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے ماہی گیر رہا کئے، باہمی تعلقات میں بہتری کیلئے ایسے اقدامات ضروری ہیں۔ یہاں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان سے مذاکرات چاہتا ہے …

مزید پڑھیں »

حکمرانوں کی خُوئے احتیاط

سید تنویر حیدر نا اہل حکمران جب اپنی عوام سے کیے گئے وعدوں کی نائو کو ساحل ِ مراد تک پہنچانے میں ناکام رہتے ہیں تو وہ اس کا الزام اپنی نا خدائی کو نہیں دیتے بلکہ وہ اپنی ناکامی کو موسمی تغیر اور حالات کی بے رحم لہروں کا شاخسانہ قرار دیتے ہیں،سیاہ و سفیدکے مالک ہونے کے باوجود ان …

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد، ہفتہ قبل عنبرین نامی طالبہ کو جرگے کے حکم پر قتل کیا گیا تھا، حکام

ایبٹ آباد (نامہ نگار) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ قبل عنبرین نامی جس طالبہ کی جلی ہوئی لاش ملی تھی اسے مقامی جرگے کے حکم پر ہلاک کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ لڑکی پر اپنی سہیلی کے مبینہ اغوا میں مدد دینے کا الزام تھا۔حکام …

مزید پڑھیں »

سورن سنگھ قتل کیس، ن لیگ کے تحصیل ناظم نے اعتراف جرم کر لیا

بونیر(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے شانگلہ کے تحصیل ناظم عالم خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے سابق مشیر سورن سنگھ کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ذرائع کے مطابق سورن سنگھ قتل کیس کے مرکزی ملزم بلدیو کمار سمیت 6 ملزمان کو بونیر کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر مسلم لیگ (ن) …

مزید پڑھیں »

شیخوپورہ میں شب معراج کے موقع پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک

شیخوپورہ(نامہ نگار)سیکیورٹی فورسز نے شب معراج کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 4 فرار ہو نے میںکامیاب ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے شیخوپورہ کے علاقے شرقپور میں کارروائی کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ ان کے 4 ساتھی …

مزید پڑھیں »