بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

عمران خان سے سب مایوس ہیں،سلیکٹرز سے اس مرتبہ غلطی ہوگئی: خورشید شاہ

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ سلیکٹرز اچھے کھلاڑی منتخب کرتے ہیں لیکن اس مرتبہ غلطی ہوگئی لہٰذا سلیکٹرز کو کہیں گے اچھے کھلاڑی سلیکٹ کریں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت کو عوام کے مسائل کاعلم نہیں ہے، پیٹرول، گیس اور ادویات کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں اور …

مزید پڑھیں »

پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا؛ کوہاٹ میں نوجوان کا لرزہ خیز قتل

کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ کے قبائلی علاقے کی تحصیل درہ آدم خیل میں ایک نوجوان کو پسند کی شادی کرنے پر اینٹیں مار کر قتل کردیا گیا۔ قتل ہونے والے شخص نے چند ماہ قبل ایک قبائلی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی۔جنگل خیل علاقے کے رہائشی کی مسخ شدہ لاش حافظ آباد کے قریب سے برآمد ہوئی، …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی مشکلات کم نہ ہوسکیں: آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کیلئے نیب میں طلب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے بارے میں ان کے اور ان کے بیٹوں کے خلاف جاری تفتیش میں 9 اپریل کو طلب کرلیا۔ ظاہر کیے گئے ذرائع آمدن سے مطابقت نہ رکھنے والے اثاثوں اور منی لانڈرنگ کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان رینجرز (سندھ) کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کی منظوری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کی منظوری دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو سمری ارسال کردی۔سندھ رینجرز کو کراچی سمیت پورے صوبے میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کے سیکشن 4 (2) کے تحت 90 روز کے لیے خصوصی اختیارات دیے جاتے ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی …

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے نیب کا دوبارہ چھاپہ، پولیس نے گھر کا محاصرہ کر لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثے اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کے لیے ایک مرتبہ پھر لاہور کی رہائش گاہ پہنچ گئی اور گھر کا محاصرہ کرلیا ہے۔نیب کی ٹیم نے لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن …

مزید پڑھیں »

مودی کی جنگی جنون کو ہوا دے کر انتخابات جیتنے کی کوشش ناکام ہوگئی‘ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جریدے فارن پالیسی کی رپورٹ میں ایف-16 طیارہ گرانے کے بھارتی دعویٰ کی نفی سامنے آنے پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سچ ہمیشہ قائم رہتا ہے اور صداقت ہی بہترین پالیسی ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی دفاعی حکام نے تصدیق کی کہ پاکستانی بیڑے میں …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کا دورہ جی ایچ کیو منسوخ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کا دورہ جی ایچ کیو منسوخ ہوگیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کو 8 اپریل کو جی ایچ کیو کا دورہ کرنا تھا جہاں پاک فوج کے سربراہ دفاعی کمیٹی کو کنٹرول لائن، ورکنگ باونڈری اور انٹرنیشنل بارڈرز کی صورت حال پر …

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس کیس، اومنی گروپ کے چیف فائننس آفیسرعارف خان گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی اکاؤنٹس کیس میں اومنی گروپ کے چیف فائننس آفیسرعارف خان کوگرفتارکرلیا گیا۔ترجمان نیب کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں ایف آئی اے نے اومنی گروپ کے چیف فائننس آفیسرعارف خان کو منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے الزامات پرگرفتارکرلیا۔ گرفتاری کے بعد عارف خان کونیب کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عارف خان میگا …

مزید پڑھیں »

موٹرویز پر اشیا کی زائد قیمتیں، مراد سعید نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے موٹرویز پر کھانے پینے کی اشیا کو زائد قیمتوں پر فروخت کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی سی پیک کا نام نہیں لیا، صرف پروجیکٹس میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر رہا ہوں۔ …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کا ترمیمی مسودہ تیار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کا ترمیمی مسودہ تیار کرلیا گیا، وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا۔متعدد مرتبہ تبدیلیوں کے بعد پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کا ترمیمی مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ نیا مسودہ منظوری کے لیے جلد وزیراعظم کو بھیج دیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم چاروں صوبوں …

مزید پڑھیں »