جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج

اسلام آباد:اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کی گمشدگی پر قدمہ درج کرلیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی پر ایک مزید مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، اور اس بار ان پر امریکی سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے کے انسداد …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا نگران حکومت کا کام صرف انتخابات کروانا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بھی واضح کر دیا نگران حکومت کا کام صرف انتخابات کروانا ہے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے پر فیصلے کا ہفتہ ہے، جمعے کو نیب ترمیم کا اہم فیصلہ …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی اور ضمانت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توشہ خانہ کیس میں سزا سزا معطلی اور ضمانت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت 22 اگست کو ہو گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ڈویژنل …

مزید پڑھیں »

سانحہ 9 مئی: پی ٹی آئی کے 22 رہنماء اشتہاری قرار

اسلام آباد:سانحہ نو مئی (جناح ہاؤس حملے) کے مرکزی مقدمے کی تفتیش کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے 22 رہنماؤں سمیت 282 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔پولیس نے سانحہ 9 مئی کے مرکزی مقدمے کی سماعت کے دوران جناح ہاؤس حملے پر پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت 22 رہنماؤں کو اشتہاری قرار …

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعظم کی فضل الرحمان کے گھر آمد، باجوڑ دھماکے پر اظہار افسوس

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد ہوئی ہے۔مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد کے موقع پر نگراں وزیراعظم کے ہمراہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی موجود تھے۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے باجوڑ میں جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکے پر دکھ اور افسوس …

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعظم نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی، جو پہلے مرحلے میں حلف اٹھائے گی۔ اطلاعات کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ میں ذوالفقار چیمہ، گوہر اعجاز، شعیب سڈل اور سرفراز بگٹی کے نام شامل ہیں۔ اسی طرح وزارت توانائی کیلیے محمد علی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کیلیے شاہد آفریدی کو وزارت ملنے کا امکان …

مزید پڑھیں »

شہر یار آفریدی، شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل کرتے ہوئے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شہریار آفریدی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روکتے ہوئے ہدایت کی کہ شہریار آفریدی اپنے اسلام آباد کے گھر میں رہیں گے، اگر شہریار آفریدی …

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی دہشت گردی کے کیس میں نامزد

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کو دہشت گردی کے کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔رہنما تحریک انصاف اور ایڈوکیٹ حسان نیازی کی گرفتاری پر چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ سرور روڈ کے مقدمے میں حسان نیازی اور حیدر مجید ایڈوکیٹ کو گرفتاری کیا گیا ہے۔ وکیل چیئرمین تحریک …

مزید پڑھیں »

جب تک رسک ’زیرو‘ نہیں ہوجاتا نواز شریف کی وطن واپسی کا نہیں سوچیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے سنیئر رکن اورسابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ رسک ’زیرو‘ ہونے تک نواز شریف کی واپسی کا رسک نہیں لے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ انوارالحق کاکڑ کی بطورنگراں وزیراعظم تعیناتی سے الیکشن میں تاخیرکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔ سابق وفاقی وزیر خواجہ کا کہنا تھا کہ ، ’یہ جو …

مزید پڑھیں »

نگران وزیر اعظم کے تقرر پر پی ڈی ایم کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے: شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نگران وزیر اعظم کے تقرر پر پی ڈی ایم کے دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے اور 13 پارٹیاں شرمائی شرمائی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »