ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

پاکستان میں ایران کے سفیر کی یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

تہران:اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کی حکومت اور با عزت قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کی حکومت اور قوم کو 76 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اختر مینگل کا گلہ اس لحاظ سے جائز کہ انوار الحق انکے سیاسی حریف ہیں، رانا ثناء

کراچی :کراچی سابق وزیر داخلہ رانا ثناء خان نے کہا ہے کہ سی پیک میں نواز شریف آرمی سے بہت مدد حاصل کی ہے اور وہ آرمی کو ساتھ لے کر چلے ہیں، پہلے بھی جو نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جھگڑا ہوا تھا اس میں اسٹیبلشمنٹ نے تجاوز کیا تھا اور کسی بھی ادارے کا سربراہ اگر ملک …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف رہنما حسان نیازی ایبٹ آباد سے گرفتار

ایبٹ اباد :تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو کو ایبٹ اباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔حسان نیازی نو مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش تھے۔ ان پر جدا ہاؤس پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔تحریک انصاف کے ایک اور رہنما فرخ حبیب نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

گوادر میں چینی شہریوں کے کانوائے پر حملے کی پاکستان جامع تحقیقات کرے، ذمہ داروں کو سزا دے، سفارتخانہ

اسلام آباد :گوادر حملے کے بعد چین نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تخریب کاروں کو سخت سزائیں دیں اور چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔پاکستان میں چینی سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ پراجیکٹ کے قریب چینی قافلے پر فائرنگ کی گئی اور بموں سے حملہ کیا گیا۔ یہ قافلہ گوادر …

مزید پڑھیں »

حنا پرویز بٹ نے لندن میں ہراساں کیے جانے کی ویڈیو شیئرکردی

لندن :مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کو لندن میں بیٹے کے ہمراہ ہراساں کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔حنا پرویز بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر پی ٹی آئی کارکنوں نے حملہ کیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر حنا پریویز بٹ نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو شیئرکی جس …

مزید پڑھیں »

وطن دشمن سمجھ کر دہشت گردوں کا وجود مٹادیا جائے، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے فوجی قافلے پر حملے پر کہا ہے کہ دہشت گردوں کا وجود مٹادیا جائے، فوجی قافلے پر حملہ کرنے والے منصوبہ سازوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے گوادر میں فوجی قافلے پر دہشت …

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے معاملے پر وزیراعلیٰ اوراپوزیشن لیڈر کی دوسری ملاقات بھی بے نتیجہ

کراچی: سندھ میں نگراں وزیراعلی کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان دوسری ملاقات بے نتیجہ رہی۔ دونوں کے درمیان نگراں وزیراعلی سندھ کے نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اورتحلیل شدہ سندھ اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کے درمیان اتوار کو کراچی میں ون ٹو ون …

مزید پڑھیں »

سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم کی تقرری پر برہم، نواز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم ہوگئے جس پر انہوں نے مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف کو خط لکھ دیا۔سردار اختر مینگل نے اپنے خط میں لکھا کہ جناب میاں محمد نواز شریف صاحب، امید ہے آپ مع اہلِ خانہ خیریت سے ہوں گے، …

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا سینیٹرشپ اور پارٹی عہدے سے دستبرداری کا اعلان

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹرشپ اور پارٹی عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔انوارالحق کاکڑ نے یہ اعلان اپنے ٹویٹر پیغام میں کیا۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ مجھے نگراں وزیراعظم کے طور پر بنیادی ذمے داری سونپی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسی ذمے داری کی وجہ سے میں نے بلوچستان …

مزید پڑھیں »

اندورنی اور بیرونی دشمن سے بخوبی آگاہ ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قوم کہا ہے کہ ہم اندورنی اور بیرونی دشمن سے بخوبی آگاہ ہیں۔پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں آزادی پریڈ کے موقع پر بطور مہمان خصوصی خطاب کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ آج کا دن وطن کے دفاع کے لیے ہمارے عزم …

مزید پڑھیں »