ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

ق لیگ نے پنجاب حکومت سے عدم تعاون کا عندیہ دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑنے کا خدشہ،مونس الہیٰ کو وفاقی کابینہ میں شامل نہ کرنے کا معاملہ،مسلم لیگ( ق) نے پنجاب حکومت سے عدم تعاون کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق چودھری شجاعت اور نعیم الحق کی ملاقات میں فارمولہ طے کیا گیا تھا لیکن اس حوالے سے کوئی عملی اقدامات سامنے نہیں آسکے۔ مونس الہی کو وفاقی …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ؛اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قریبی انٹیلی جنس تعاون پر اتفاق کرلیا، وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں اہم امور پر گفتگو کی گئی۔وزیراعظم عمران خان اور ایران کے صدر حسن روحانی کے درمیان ہفتہ کی شب ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا بھارت کو ایشیا پیسیفک گروپ کی چیئرمین شپ دینے پر اعتراض

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارت کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ایشیا پیسیفک گروپ کی شریک چیئرمین شپ پر اعتراض اٹھا دیا۔وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے ایف اے ٹی ایف کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گروپ میں بھارت کے بجائے کسی اور ملک کو شامل کیا جائے کیوں کہ …

مزید پڑھیں »

محکمہ داخلہ پنجاب نے بلاول کو نوازشریف سے ملاقات کی اجازت دے دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے جیل میں ملاقات کی اجازت دے دی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درخواست منظور کرتے ہوئے نوازشریف سے جیل میں ملاقات کی اجازت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اجازت ملنے کے بعد چیئرمین پیپلزپارٹی پیر …

مزید پڑھیں »

میری دعا ہے کہ نواز شریف کو صحتیابی میسر آئے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے صحتیابی کی دعا کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ میں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہدایت دی ہے کہ نواز شریف کو ان کی مرضی کے مطابق علاج فراہم کرنے کیلئے ملک میں موجود تمام اسپتالوں کی دستیابی یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے حالیہ اقدامات کو پلوامہ سے جوڑنا بھارتی ایجنڈے کا حصہ ہے: دفترخارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت انتہاپسندی کو جڑ سے اکھاڑنے کی کوششیں جاری ہیں تاہم داخلی سیاسی مفاد کی خاطر حالیہ اقدامات کو پلوامہ سے جوڑنا بھارتی ایجنڈےکا حصہ ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان …

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب کا زرداری، بلاول، فریال کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، بلاول بھٹو، فریال تالپور کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی رواں ماہ طلب کیا جائے گا۔جعلی بنک اکاونٹس کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کیس کے تمام فریقین کو نیب کے دفتر طلب کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں »

خاتون اول کا گلاب دیوی ہسپتال کا دورہ، مریضوں سے مسائل پوچھے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی نے سرکاری ہسپتال گلاب دیوی کا دورہ کیا، خاتون اوّل نے ہسپتال کے انتظامات کا جائزہ لیا۔خاتون اول نے ہسپتال میں مریضوں سے اُنکے مسائل پوچھے، بشریٰ بی بی کے ساتھ فرخ خان بھی موجود تھی۔ اس موقع پر خاتون اول کا کہنا تھا وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ ہر شہری کو …

مزید پڑھیں »

حکومت نے ڈاکٹروں کو میرے علاج سے روکا ہے، نواز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام لگایا ہے کہ حکومت نے ڈاکٹروں کو ان کے علاج سے روک دیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ نواز شریف علالت کے باوجود مکمل حوصلے میں اور اللہ پر بھروسہ کیے ہوئے ہیں، اہل خانہ کے اصرار کے باوجود انہوں نے اسپتال …

مزید پڑھیں »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش 11 مارچ تک برقرار رہے گی: سی اے اے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سےگزرنے والی پروازوں کیلئے فضائی حدود کی بندش 11 مارچ سہ پہر 3 بجے تک برقرار رہے گی۔سول ایوی ایشن نے فضائی حدود کی بندش سے متعلق نیا نوٹس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان سے اوور فلائنگ کیلئے روٹ 11 مارچ سہ پہر 3 بجے تک کھلے رہیں گے۔ نوٹم کے مطابق مشرق سے مغرب …

مزید پڑھیں »