ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

تضحیک برداشت نہیں، عزت کی موت کو ترجیح دوں گا: میاں نواز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کو والدہ، بھائی اور بیٹی بھی جیل سے ہسپتال منتقلی کیلئے راضی نہ کرسکے، میاں نواز شریف کہتے ہیں علاج کے نام پر تضحیک برداشت نہیں، عزت کی موت کو ترجیح دوں گا،شہباز شریف نے بڑے بھائی کی صحت غیرتسلی بخش قرار دیدی۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں میاں …

مزید پڑھیں »

سعودی وزیرخارجہ آج پاکستان پہنچیں گے

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیرخارجہ آج پاکستان پہنچیں گے اور پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے، سعودی وزیرخارجہ پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے،وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی توقع ہے جبکہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے دوران ملاقات …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال جانے سے انکار کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کی ہدایت پر متعلقہ حکام کو فوری طور پر نواز شریف کو پی آئی سی منتقل کرنے کی ہدایت کی لیکن نواز شریف نے ہسپتال جانے سے انکار کر دیا ہےتفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو پی آئی سی منتقل کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا 25 سالہ ترقیاتی پروگرامز کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال خان علیانی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو صوبے کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے 25 سال کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنا چاہیے اور تاکہ ناقص منصوبہ بندی اور غیر قانونی عمل کرنے والوں کو سزا دی جاسکے۔کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے …

مزید پڑھیں »

صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید صمصام علی بخاری نے پنجاب کے وزیر اطلاعات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔واضح رہے کہ ایک روز قبل فیاض الحسن چوہان نے ہندو برادری کے حوالے سے اپنے متنازع بیان پر اس عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سروس نے صمصام بخاری سے گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب کے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی ہائی کمشنر بھارت واپس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے امن کی جانب یکطرفہ طور پر ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے آئندہ چند دنوں میں اپنا ہائی کمشنر واپس بھارت بھیجنے کا اعلان کردیا.اس کے ساتھ یہ بھی باور کروایا ہے کہ کرتار پور راہداری کھولنے کے معاہدے پر باہمی مذاکرات شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری بیان …

مزید پڑھیں »

’ایف اے ٹی ایف تجاویز پر عمل نہ ہواتو معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی سیکریٹری برائے خزانہ عارف احمد خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان نے فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی تجاویز پر عمل نہ کیا تو معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری خزانہ عارف …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: کالعدم تنظیموں کی مساجد و مدارس کا انتظام محکمہ اوقاف نے سنبھال لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ کے ماتحت محکمہ اوقاف نے وفاقی دارالحکومت میں کالعدم تنظیموں کے زیر انتظام مساجد و مدارس کا انتظام سنبھال لیا۔ضلعی انتظامیہ کے ایک اعلیٰ افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اس بات کی تصدیق کی کہ محکمہ اوقاف نے ان مساجد کو مدارس کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ادھر ذرائع نے …

مزید پڑھیں »

آپریشن رد الفساد:گزشتہ 2سال میں 87 بڑے آپریشنز کئے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپریشن رد الفساد کے تحت گزشتہ 2سال کے دوران ملک بھرمیں 87 بڑے آپریشنز کئے گئے۔فسادیوں کے قلع قمہ کرنے کیلئے 27 فروری 2017 کو آپریشن ردالفساد کاآغا ہوا ، گزشتہ 2سال کے دوران ملک بھرمیں 80ہزارسے زائد کومبنگ اورانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے ،جس میں 87 میجر آپریشنز تھے ۔آپریشن ردالفساد میں مجموعی طورپرپانچ ٹن دھماکہ …

مزید پڑھیں »

’پاکستان نہیں چاہتا خطے کا امن متاثر ہو، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤندیشن (ایف آئی ایف) پر پابندی کا فیصلہ جنوری میں ہو چکا تھا۔میڈیا سے گفتگو میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ بھارتی ایئر فورس نے 26 فروری کو جارحیت کرتے ہوئے ایل او …

مزید پڑھیں »