پیر , 26 اگست 2019

پاکستان

پروٹوکول زندہ باد

عبدالقادر حسن خبریں تو بہت ہیں۔ ایک خبر میں تو دولت کا دریا بہاتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے جو ایک پاکستانی افسر کی ملکیت تھا۔ اس منظر کو دیکھنے والے پاکستانی حیران رہ گئے کہ کیا ان کے وطن عزیز میں اتنی وافر دولت موجود ہے اور وہ بھی صرف ایک پاکستانی سرکاری ملازم کی ملکیت میں جسے یک …

مزید پڑھیں »

قومی خزانہ اور سرکاری گدھ

حلیم عادل شیخ …. گردش دہر میں اکثرسوچتا ہوں کہ جن حکمرانوں پر ہردور میں بدعنوانی کے الزامات لگتے رہے جن کی زندگی گزارنے کے طور طریقے ہی اس ملک کی غریب عوام کا مذاق اڑانے کیلئے کافی ہیں، جو ہمیشہ سے ہی عوام کا خون چوسنے والوں میں شمار ہوتے رہے ایسے لوگوں کو یہ عوام کس لئے باربار …

مزید پڑھیں »

سندھ میں دہشت گردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن کی مدت میں مزید توسیع

کراچی (نامہ نگار)وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے سندھ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کی مدت میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اقدام سندھ کی صوبائی حکومت کی درخواست پر عمل میں لایا گیا ہے۔ صوبے سندھ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کی مدّت میں ستتّر …

مزید پڑھیں »

علی حیدر گیلانی 3 سال بعد لاہور پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر انتہائی جذباتی مناظر

لاہور(نامہ نگار) افغانستان سے بازیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی 3 سال بعد لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی وزیراعظم کے خصوصی طیارے میں کابل ایئرپورٹ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو انتہائی جذباتی مناظر دیکھے گئے۔ علی حیدر گیلانی طیارے …

مزید پڑھیں »

مشتاق رئیسانی کے گھر سے برآمد ہونے والی رقم میں 26 کروڑ میرے تھے، سہیل مجیدشاہ

کوئٹہ (نامہ نگار) بلوچستان میگا کرپشن سکینڈل میں ملوث کراچی سے گرفتار ملزم کا ابتدائی بیان قلم بند کرلیا گیا ہے ، سیکرٹری خزانہ بلوچستان کے سہولت کار سہیل مجید شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے برآمد ہونیوالی رقم میں 26 کروڑ ان کا بھی حصہ تھا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کرپشن کے میگا سکینڈل …

مزید پڑھیں »

آف شور کمپنیاں بنانا غیر قانونی نہیں ،فنڈز کہاں سے آئے، جہانگیر ترین

اسلام آباد (نامہ نگار) جمعہ کو وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں آمد کا فیصلہ خوش آئند ہے، محمد نواز شریف کی ایوان میں موجودگی ہی نہیں بلکہ سوالوں کے جواب بھی چاہتے ہیں۔آف شور کمپنیاں بنانا غیر قانونی نہیں، یہ بتایا جائے فنڈز کہاں سے آئے ہیں، ان کے جوابات دینے تک مطمئن نہیں ہونگے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک …

مزید پڑھیں »

دریائے ستلج کے قریب سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور طالبان کے دہشت گرد گرفتار

لاہور (نامہ نگار) پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی نے دریائے ستلج کے قریب بڑے آپریشن میں تکفیری گروہ سپاہ صحابہ ، کالعدم تنظیم طالبان پاکستان اور لشکر جھنگوی کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی نے دریائے ستلج کے قریب بڑے آپریشن میں تکفیری گروہ سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی …

مزید پڑھیں »

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدرگیلانی تین سال بعد افغانستان سے بازیاب

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدرگیلانی تین سال بعد افغانستان سے بازیا ب کرالیا گیا۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ علی کو افغانستان کے علاقہ سے ایک آپریشن کے ذریعے بازیاب کرایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کہ علی حیدر کی بازیابی سے متعلق افغان …

مزید پڑھیں »

پانامہ لیکس کو بد ہضمی لاحق۔۔۔

اسداللہ غالب ایسی بد ہضمی ، ایسی بد ہضمی کہ اس کا کوئی علاج بھی نہیں، پہلے آتی تھی حال دل پہ ہنسی، اب کسی بات پہ نہیں آتی۔لیکس پر لیلس، اب ان میں کوئی چاشنی باقی ہی نہیں رہی۔نہ ان پر ہنسی آتی ہے، نہ ا ن پہ روناآتا ہے۔ تحریک انصاف کے جلسوں میں خواتین کے ساتھ بد …

مزید پڑھیں »

میاں صاحب اپنے ایمپائر کھڑے کرلیں ، شکست آپ کا مقدر بن چکی ہے، عمران خان

پشاور(نامہ نگار)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب ملک کے چکر نہ لگائیں۔ پانامہ لیکس الزمات کا جواب دیں‘ میاں صاحب کے ساتھ ٹی ٹونٹی میچ ہونے والا ہے‘ وہ کرپشن بچانا چاہتے ہیں ہم ختم کرنا چاہتے ہیں‘ حکومت کی 3 وکٹیں گری ہیں چوتھی وکٹ خواجہ آصف کی گرے گی۔ پیر کے روز …

مزید پڑھیں »