منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

سپریم کورٹ کا کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل تین رکنی بینچ نے تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈووکیٹ جنرل …

مزید پڑھیں »

مسلح افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایئر …

مزید پڑھیں »

بھارتی اقدام پر پاکستان اپنے دفاع میں مناسب جواب دینے کا حق رکھتا ہے: وزیر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ پاکستان بھارت کے اقدام پر اپنے دفاع میں مناسب جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کے اقدام کو لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی تصور کرتے ہیں، پاکستان اپنے دفاع میں مناسب جواب دینے کا …

مزید پڑھیں »

بھارتی دراندازی: وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور سینئر عسکری قیادت بھی شریک ہے، اجلاس میں بھارتی دراندازی کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھیں »

بھارتی طیاروں کی دراندازی کی کوشش، پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس کے بعد پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ہوگئے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی اور طیارے آزاد جموں و کشمیر میں تین سے چار میل تک …

مزید پڑھیں »

رجسٹرڈ افغانوں کو پاکستان میں بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغانوں کو بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ آج افغان مہاجرین کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم نے لکھا کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بینک اکاؤنٹ …

مزید پڑھیں »

بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کے مثبت اثرات جلد نظر آئیں گے، رمیش کمار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کے مثبت اثرات چند دنوں میں نظر آئیں گے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ مودی حکومت کی دعوت پر بھارتی گیا تھا اور یہاں سے …

مزید پڑھیں »

فورتھ شیڈول میں شامل افرادکے خلاف سخت اقدامات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے لیے مزید سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے ان افراد پر پاسپورٹ آفس کے دروازے بند اور ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق فورتھ شیڈول میں شامل افراد اب نہ تو قرضہ لے سکیں گے اور نہ ہی بیرون ملک جاسکیں گے جبکہ ان کے اسلحہ لائسنس …

مزید پڑھیں »

وزیر خارجہ کا جرمن ہم منصب کو فون، پلوامہ واقعے کے بعد خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھارت کے زیر تسلط کشمیر کے علاقے پلوامہ میں حملے کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی روابط کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کیا اور پہلے سے موجود …

مزید پڑھیں »

دعا شاکر تو منگی رکھ، دعا جانے خدا جانے؛نواز شریف ضمانت مسترد ہونے پر مریم نواز کا ٹویٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ایک دعائیہ شعر پر مبنی بیان جاری کیا ہے جس میں نواز شریف کی درخواست ضمانت سے متعلق خدا سے دعا کا تذکرہ ہے۔ٹویٹر اکاونٹ پر شعر میں مریم نواز کے مدعا کے مطابق انسان دعا کرتا رہے، قبول کرنا یا نہ کرنا خدا کا کام ہے۔ یہ ٹویٹ …

مزید پڑھیں »