جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

وزیر اعظم کا ایف بی آر کو ٹیکس ہدف پورا کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ایف بی آر کو ٹیکس ہدف پورا کرنے کی ہدایت کردی، وزیر اعظم نے ایف بی آر سے ٹیکس شارٹ فال پورا کرنے کا پلان مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس ہدف پورا کرنے لئے ایف بی آر کو ہدایت کردی، ایف بی آر دو ہفتوں میں وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

فنانشل ٹاسک فورس کا اجلاس ؛ پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل ہونے کا خطرہ ٹل گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس کی سماعت کے بعد ایک اور محاذ پر منہ کی کھانی پڑی، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کا نام ’گرے لسٹ‘ میں برقرار رکھا جب کہ بھارت …

مزید پڑھیں »

نیب نے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کو طلب کر لیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب خیبر پختونخوا نے اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد خان اورہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاء الرحمان کو طلب کرلیا۔وہ 26 فروری کو ہائر ایجوکیشن سے متعلق مقدمے میں بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔ واضح رہے نیب …

مزید پڑھیں »

بہاولپور: کالعدم جیش محمد کے ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کالعدم جیش محمد کے زیرانتظام مدرستہ الصابر اور مسجد سبحان اللہ کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا ہے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بہاولپور میں واقع کالعدم جیش محمد کے زیر انتظام چلنے والے مدرسے الصابر اور اس سے ملحقہ مسجد سبحان اللہ کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا ہے، اور …

مزید پڑھیں »

زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی پھوپھی بھی دم توڑ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی پھوپھی بھی نجی اسپتال میں جان کی بازی ہار گئی۔ کراچی کے نجی ریستوران نوبہار میں کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ نجی اسپتال میں زیرعلاج جاں بحق بچوں کی پھوپھی بینا بھی جان کی بازی ہارگئی۔ 28 سالہ بینا آئی سی یو میں …

مزید پڑھیں »

’بھارتی غیر ذمہ دارانہ رویے سے صورتحال سنگین ہو سکتی ہے‘ملیحی لودھی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحی لودھی نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ ناصرف خطے بلکہ عالمی امن اور سلامتی کو نہایت سنگین صورتحال سے دوچار کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارتی قیادت کاغیر …

مزید پڑھیں »

پرامن ہیں مگر جارحیت کا جواب اسی شدت سے دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان امن سے محبت کرنے والا ملک ہے، تاہم اگر جارحیت ہوئی تو اسی شدت سے اس کا جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کنٹرول لائن …

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی کا ترکی اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ سے پلواما واقعہ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ترکی اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ سے رابطے ہوئے جس میں انہوں نے پلواما واقعہ کے بعد بھارتی الزامات اور دھمکیوں سے آگاہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شاہ محمود قریشی نے ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو اور یو اے ای کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید آل نہیان …

مزید پڑھیں »

غریب و مستحق افراد کی معاونت کیلئے جلد پروگرام کا اعلان کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں غریب اور مستحق افراد کی مدد و معاونت کے لیے جلد مفصل پروگرام کا اعلان کرے گی۔وزیراعظم عمران خان سے سرگودھا ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو عوامی مسائل سمیت انتظامیہ اور پولیس سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا۔ …

مزید پڑھیں »

متنازع کتاب: ملٹری انکوائری مکمل، اسد درانی کی پنشن اور مراعات ختم

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کے خلاف انکوائری مکمل کر لی گئی ہے جس میں وہ ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ آئی ایس آئی کے سابق …

مزید پڑھیں »