بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

مجرموں کو این آر او دینا ملک سے غداری ہوگی، وزیر اعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کل این آر او کی بہت بات چیت ہورہی ہے، این آر او کا مطلب بڑے مجرموں کا معاف کرنا ہوتا ہے، ملک کو 2 این آر او نے تاریخی نقصان پہنچایا اور ملک کے حالات کی وجہ یہی این آر او تھے۔صوبہ پنجاب میں ننکانہ صاحب کے علاقے …

مزید پڑھیں »

گورنر، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا میں اختیارات کی جنگ شدت اختیار کر گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں وزیر اعلی اور گورنر کے اختلافات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی، آئی جی اور چیف سیکرٹری تبدیل، مزید تبادلوں کا امکان، حکومت لیویز اور پولیس کے درمیان متوازی سسٹم کی خواہش مند، آئی جی صلاح الدین اور چیف سیکرٹری نوید کامران نے مخالفت کر دی۔ خیبر پختونخوا میں وزیر اعلی اور گورنر کے اختلافات کی …

مزید پڑھیں »

18 ویں ترمیم پر ڈاکا ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، آصف زرداری

سانگھڑ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ے کہ پاکستان ہمارے بزرگوں نے بنایا، 18 ویں ترمیم پر ڈاکا ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، اب کوئی بنگلہ دیش نہیں بننے دیں گے۔ضلع سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ میں نے …

مزید پڑھیں »

گرفتاری کی اگلی باری پرویز الہیٰ کی ہے،رانا ثناءاللہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ گرفتاری کی اگلی باری پرویز الہیٰ کی ہے، علیم خان کی گرفتاری کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان نے کیا۔ مسلم لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ علیم خان عمران خان کے محسن ہیں، عمران خان کو چاہیے تھا کہ وہ گرفتاری سے پہلےعلیم خان کو …

مزید پڑھیں »

آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین اور چیف سیکریٹری کا تبادلہ کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے چیف سیکریٹری نوید کامران بلوچ اور آئی جی خیبر پختون خوا صلاح الدین محسود کو عہدے سے ہٹادیا۔خیبرپختونخوا میں گریڈ 21 کے محمد سلیم کو نیا چیف سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے جب کہ گریڈ 22 کے سابق چیف سیکریٹری نوید کامران بلوچ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دوسری جانب …

مزید پڑھیں »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکی استدعا مسترد کردی۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے گزشتہ سال اکتوبر میں الگ الگ درخواستیں وزارت داخلہ میں جمع کرائی گئی تھیں۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ ایگزٹ فرام پاکستان رولز2010کے رول …

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال کے متاثرہ عمیر خلیل کا تحریری بیان جے آئی ٹی میں جمع، دردناک انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ساہیوال میں بچ جانے والے عینی شاہد 8 سالہ عمیر خلیل نے جے آئی ٹی کو تحریری بیان جمع کرادیا جس میں انتہائی دردناک انکشافات ہوئے ہیں، بیٹے نے بتایا کہ پولیس والوں نے پہلے فون پر کسی سے بات کی پھر فائرنگ کی اس دوران پاپا اور ماما نے ہمیں چھپالیا تھا۔ سانحہ ساہیوال کے متاثرین …

مزید پڑھیں »

10 ہزار پاکستانیوں کا امداد کے لیے بطور افغان مہاجر اندراج کروانے کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایسے 10ہزار پاکستانیوں کا سراغ لگایا جنہوں نے امداد حاصل کرنے کے لیے اپنا اندراج افغان مہاجر کی حیثیت سے کروا رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کہ اقوامِ متحدہ کا ہائی کمیشن برائے مہاجرین نے رضاکارانہ واپسی کی اسکیم کے تحت اپنے آبائی وطن واپس جانے والے ہر افغان …

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی یا ن لیگ سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی،وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا فواد چودھری، افتخار درانی، شیریں مزاری، فردوس عاشق اعوان، عثمان ڈار، …

مزید پڑھیں »

نیب نے ن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے ن لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کامران مائیکل کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ کامران مائیکل پر بحیثیت وفاقی وزیر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام …

مزید پڑھیں »